Mohsin Khan Mushii

Mohsin Khan Mushii 💪🌹

06/09/2025

ڈوگ گرونڈ دوسرا گول برانڈ اف خیبر پختون خواہ مامے کا بنوں کے خلاف جیوں وزیر کلب وانہ

06/09/2025

دوسرا گول بنوں کے خلاف مامے کی اسیسٹ اور جہانزیب راکٹ شوٹ انجوایے کریں وزیر کلب وانہ

06/09/2025

شکر الحمداللہ بنوں پر پہلا گول مامے کے نام وزیر کلب وانہ کو ایک گول کی برتری🌹⚽️🤲

03/09/2025

وزیر کلب وانہ گول،پنلٹی اس وقت ملا جب وزیر کلب ایک گول کے خسارہ میں تھا پنلٹی دانیال نے گول پول مار ا اور سبیل نے پھر شوٹ لگا کر گول کیا ،میچ مقررہ وقت تک برابر رہا،فیصلہ پنلٹی کیک پر ہو جس میں وزیر کلب کو جیت ملی

🤲یہ بچہ گاڑی سے رہ گیا ہے اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہے تو ڈابری پرانا کسٹم پمپ  کے ساتھ ہوٹل میں چیئرمین زنگی خان کے ساتھ...
02/09/2025

🤲یہ بچہ گاڑی سے رہ گیا ہے اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہے تو ڈابری پرانا کسٹم پمپ کے ساتھ ہوٹل میں چیئرمین زنگی خان کے
ساتھ رابطہ کریں
اور یہ پوسٹ اگے شیئر کریں
03028071571

پشاور نمائیش میچ ائیں اور نجوایےے کریںانتظار ختم ہوا ⚡  پشاور زلمی اور لیجنڈز XI تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار ہیں فلڈ ریلی...
30/08/2025

پشاور نمائیش میچ ائیں اور نجوایےے کریں
انتظار ختم ہوا ⚡
پشاور زلمی اور لیجنڈز XI تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار ہیں فلڈ ریلیف نمائش میچ میں، عمران خان اسٹیڈیم میں 🏟️

اس لمحے کا حصہ بنیں، اس مقصد کا حصہ بنیں 💛

𝐊𝐡𝐞𝐥 𝐬𝐞 𝐊𝐡𝐢𝐝𝐦𝐚𝐭



Feel free to post it!

29/08/2025

Well played rashid.khan19
Hard luck Afghanistan
Congratulations pakistan🌹🤲💪

انٹرکلب ٹورنامنٹ افغانستان میں عزیز اللہ خان نے افغانستان کی سرزمین پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 5 میچوں میں 17 وکٹیں ...
28/08/2025

انٹرکلب ٹورنامنٹ افغانستان میں عزیز اللہ خان نے افغانستان کی سرزمین پر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 5 میچوں میں 17 وکٹیں حاصل کیں۔ یہ کامیابی ان کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ جلد وہ افغانستان کی نیشنل ٹیم کی نمائندگی کرتے نظر آئیں

Address

Wana

Telephone

+923038623455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Khan Mushii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share