Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
10/04/2026
FREE MEDICAL CAMP this Saturday & Sunday (12pm-10pm) for our karachi community.
Join us & be a part of this camp!
Location: Main Shahrah e faisal road Plot A-60 Malir township near malir 15, karachi.
0329-8668899
021-34402022
021-34402023
̇al
07/02/2026
سندھ پولیس کے ملازمین کے لیے او پی ڈی اور دیگر میڈیکل سہولیات میں خصوصی رعایت.
ساوتھ زون پولیس کی درخواست پر التمش جنرل ہسپتال کلفٹن بلاک ون میں سندھ پولیس کے ملازمین کے لیے 35 فیصد ڈسکاؤنٹ فراہم کر دیا گیا ہے۔ رعایت درج ذیل سہولیات پر ہوگی: اوپی ڈی (ڈاکٹر فیس / مشاورت)، ایکس رے، لیبارٹری ٹیسٹ رعایت حاصل کرنے کے لیے لازمی شرط :
سندھ پولیس کا کار آمد سروس کارڈ پیش کریں یا پولیس ڈیپارٹمنٹ کا آفیشل ریفرل لیٹر ساتھ لائیں۔
27/09/2025
اتحاد ٹاؤن اور گرد و نواح کی عوام کے لئیے خوشخبری
ہر ہفتہ الٹراساؤنڈ صرف 200 میں وہ بھی ڈاکٹر قاضی فہیم شہزاد کی زیر نگرانی۔
الٹراساؤنڈ سینٹر
مین آفریدی چوک بلال پی سی او کی پچھلی گلی میں
03471113676
Be the first to know and let us send you an email when Health is Wealth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.