WR Idea

WR Idea must follow

’چار گنا بڑے دشمن کو سبق سکھایا، تو طالبان کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ‘اس خبر کی  مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک...
31/10/2025

’چار گنا بڑے دشمن کو سبق سکھایا، تو طالبان کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ‘

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

بی سی سی آئی کو جسپریت بمراہ کے خلاف بھارتی فضائیہ کے رافیل کا مذاق اڑانے پر شکایت درج کرنی چاہیے!😂🤣
28/09/2025

بی سی سی آئی کو جسپریت بمراہ کے خلاف بھارتی فضائیہ کے رافیل کا مذاق اڑانے پر شکایت درج کرنی چاہیے!😂🤣

28/09/2025

113 پر 1 آوٹ
140 پر 9 آوٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نام بڑا اعزاز

Shaheen Shah Afridi " I Dedicate this Award to My Beautiful Wife and My Son Aliyar Afridi" ❤️🫶
25/09/2025

Shaheen Shah Afridi " I Dedicate this Award to My Beautiful Wife and My Son Aliyar Afridi" ❤️🫶


25/09/2025

بریکنگ نیوز
پاکستان میں اس دفعہ یورپ سے بھی زیادہ سردی پڑنے کا امکان اپنے پاس پہلے سے لکڑیاں جمع رکھیں

25/09/2025

ایشیا کپ بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ

25/09/2025

سونے کا ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر
400,000 روپے کراس کر گیا😓🤔

25/09/2025

پہلے زمانے میں 3 روٹیاں اور 4 بچے ہوتے تو ماں کہتی تھی: "تم کھالو، مجھے بھوک نہیں"، آج کل مائیں بچوں کو روٹی کھلا کر خود پیزا منگوا لیتی ہیں۔ 😅🍕

25/09/2025
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی !والدین اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں یہ 7 سال کا معصوم بچہ جس کا نام سعد یے دوسری تصوی...
25/09/2025

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی !
والدین اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں
یہ 7 سال کا معصوم بچہ جس کا نام سعد یے دوسری تصویر اس بچے کے باپ کی ہے

18 ستمبر کے روز یہ بچہ اپنے گھر سے لاپتہ ہوا تعلق کراچی کے علاقے لانڈھی سے ہے جس روز یہ لاپتہ ہوا وہ دن اسکے سکول کا پہلا دن تھا سکول سے واپس آیا ٹیوشن گیا چھٹی کے بعد اپنی والدہ سے 20 روپے لے کر چیز لینے گھر سے نکلا لیکن واپس نہیں آیا

ماں باپ رشتہ دار محلہ دار پولیس بچے کو ڈھونڈتے رہے 5 روز بعد یعنی 23 ستمبر کو 2 لوگوں کی نشاندہی پر گھر والوں نے گھر سے 2 گلیاں دور ایک ڈمپر میں اپنے بچے کا بے جان جسم دیکھا یہ علاقہ لانڈھی تھانہ کی حدود تھا

والدین بچے کی حالت دیکھتے چیخ و پکار کرنے کرنے لگے پولیس نے جان لینے والوں کی تلاش شروع کی تفتیش میں معلوم ہوا بچے کے ساتھ غلط حرکات کرنےکے بعد جان لی گئی پولیس نے جب جان لینے والوں کا سراغ لگایا 2 بے شرم لوگ محلہ دار نکلے یہ 5 دن سے ساتھ مل کر سعد کو ڈھونڈتے رہے ماں باپ ایک طرف انکی مدد کرنے پر شکریہ ادا کرتے رہے لیکن ماں باپ کو کیا پتا تھا سعد کے ق ا تل انکے ساتھ ساتھ ہیں

پولیس حراست میں آنے کے بعد ملزمان نے انکشاف کیا سعد سے ہم نے گندی حرکتیں یعنی اپنی ہوس پوری ہونے کے بعد ڈمپر میں پھینک دیا تھا

والدین سے گزارش ہے آپ کا گھر جہاں بھی ہو بچوں پر کڑی نظر رکھیں حالات اب وہ نہیں ریے کے کوئی محلہ دار آپکے بچوں کو اپنے بچے سمجھے
حارث بھٹی

Good people always handshake !Only Good
25/09/2025

Good people always handshake !
Only Good

Address

53 Clementine Boulevard Upper Swan

6069

Telephone

+923080560008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WR Idea posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WR Idea:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share