در حقیقت
مغرور آدمی اُس پرندے کی طرح ہے
جو آسمان کی طرف جتنا بلند ہوتا جاتا ہے
لوگوں کی نظروں میں اُتنا ہی چھوٹا ہوتا جاتا ہے !
05/05/2024
*آپ کی خواہشات ہی آپکی پریشانی ہیں*
آپ خواہشات پوری نہ ہونے پر پریشان ہیں لوگ ضروریات کے لیے ترس رہے ہیں
آپ کو شکوہ ہے کہ مجھے ویک اینڈ پر آؤٹنگ نہیں کروائی گئی اور بہت سے لوگ ایسے ہیں کہ تین دن سے ان کے گھر چولھا نہیں چلا
آپ کو شکایت ہے کہ مجھے برینڈڈ سوٹ نہیں لے کر دیا لیکن بہت سی خواتین ایسی ہیں جنہیں سال بعد عید پر بھی نیا جوڑا نہیں ملا
آپ پریشان ہیں کہ بچے کی پہلی پوزیشن نہیں آئی
بہت سے خواتین کے بچے غربت کے باعث اسکول ہی نہیں جا سکتے
آپ کو فکر لاحق ہے کہ میاں کم کماتے ہیں مگر کچھ خواتین کے شوہر اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں اور وہ اکیلی ہی اللہ رب العالمین کے سہارے مشکلات سے گزر رہی ہیں
آپ کو ٹینشن ہے کہ میرا گھر بڑا نہیں ہے لیکن بہت سے لوگ کراۓ کے مکان میں رہتے ہیں
آپ کو فکر ہے کہ میرے پاس جمع پونجی کچھ نہیں بینک بیلنس نہیں بہت لوگ ہیں جن کے پاس اگلے وقت کا کھانا نہیں
آپ پریشان ہیں کہ کام ختم ہی نہیں ہوتے بہت سی ایسی خواتین ہیں جو بیمار ہیں
دوسروں کی محتاج ہیں اللہ نے آپ کو صحت اور ہمت دی ہے کسی کا محتاج نہیں بنایا
اپنی سوچ کو وسعت دیں جو نعمتیں آپ کے پاس ہیں بہترین ہیں
صرف اپنی ہی ذات کے بارے میں مت سوچتے رہیں اپنے
ارد گرد بھی نظر دوڑائیں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہے
صرف دنیا ہی کو مدنظر نہ رکھیں
آخرت کی بھی سوچیں
شکر کریں صبر سے کام لیں جو اس دنیا میں نہیں ملا وہ آخرت میں مل جائے گا ان شاء اللہ
اگر یہ شکر اور صبر زندگی میں نہیں آیا تو یقین کیجئے زندگی سے خوشی اور سکون بھی ختم ہو جاے گا
فیصلہ اپکا اپنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
23/09/2023
Heartiest Felicitations to Elder Bro Dr. Sadaqat khan as your well deserved promotion and best of luck for your new assignment as Deputy Commissioner Palandari(Sadnoti)💝💓💞
31/05/2023
*الفاظ پرندے کی طرح ہوتے جو اونچی اُڑان بھی دے سکتے ، اور نیچے بھی گِرا سکتے* *کونسے الفاظ کہاں استعمال کرنے ،*
*کیسے کرنے ،کس طرح کرنے ، کیوں کرنے*،
*اور کس کے لیے کرنے*
*چناؤ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے*
31/05/2023
اب مسلمانوں کو جنت سے زیادہ یورپ میں دلچسپی ہے ۔۔۔ 😒
Be the first to know and let us send you an email when راجہ محمد نزاکت عدالت راہ حق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.