Faisalabad News HD

  • Home
  • Faisalabad News HD

Faisalabad News HD Faisalabad News

24/07/2025

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سعد نے امریکہ میں نیشنل فزیکل تھراپی ایگزام 2025 میں نمایاں کارکردگی حاصل کرتے ہوئے امتحان پاس کر لیا۔

24/07/2025

فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا. فیصل آباد بورڈ کا میٹرک میں کامیابی کا تناسب 79.63 رہا

24/07/2025

فیصل آباد بورڈ نے میٹرک سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا
کامیابی کا تناسب 79.63 رہا

23/07/2025

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ چینی کی نوٹیفائیڈ نرخ پر فروخت کیلئے متحرک، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر نے چینی کا ایکس مل ریٹ 165 روپے فی کلو مقرر کردیا

22/07/2025

فیصل آباد: ملک تحسین اعوان کے ڈیرے پر آن لائن فراڈ کیس کا معاملہ, نیشنل سائبر کرائم نے 11 غیر ملکی ملزمان کو عدالت پیش کر دیا

21/07/2025

ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی زیر صدارت ہوائی جہازوں کو پرندوں سے لاحق خطرات کے حوالے سے اہم اجلاس

21/07/2025

فیصل آباد، سرگودھا روڈ فیکٹری کی مکسر میں پھنس جانے سے مزدور جاں بحق

فیصل آباد:تھانہ نشاط آباد کا علاقہ 100 ج ب میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ سے بیوی کو قتل کیا اور خودکشی کر لی
21/07/2025

فیصل آباد:تھانہ نشاط آباد کا علاقہ 100 ج ب میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ سے بیوی کو قتل کیا اور خودکشی کر لی

فیصل آباد میں سی سی ڈی کی کارروائی، پولیس مقابلے میں دو خطرناک شوٹرز حسنین اور شاہ جہان ہلاک
21/07/2025

فیصل آباد میں سی سی ڈی کی کارروائی، پولیس مقابلے میں دو خطرناک
شوٹرز حسنین اور شاہ جہان ہلاک

21/07/2025

فیصل آباد، غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کو بجلی کی فراہمی پر ایف آئی اے کی کارروائی
فیصل آباد: ایف آئی اے کا نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سرگودھا روڈ پر چھاپہ، فیسکو افسران ملوث
فیسکو کے ایکسئین محمد وقاص اور لائن سپرنٹنڈنٹ شہباز، یونس نامزد

16/07/2025

فیصل آباد: گزشتہ رات ضلع بھر میں بارش کے دوران چھتیں گرنے کے 23 واقعات رپورٹ ہوئے. ریسکیو

15/07/2025

جڑانوالہ: چکنمبر 375 گ ب جنڈ والی بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔چھت گرنے سے دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی جبکہ ایک خاتون جانبحق

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisalabad News HD:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share