Dr Raja Zain

Dr Raja Zain کی دم دا بھروسہ یار
دم آوے یا نہ آوے۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Raja Ali Satore, Raja Ali, Bashir Ahmed ...
18/05/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Raja Ali Satore, Raja Ali, Bashir Ahmed Bajwa, Khurram T**a, Zubair Ahmad, Mirza Mujahid, Ahmed Bajwa, Akram Afridi Afridi

18/05/2026

صبر کرتے کرتے ساری خواہشیں ختم ہو گئیں
نہ سکون بچا نہ ہی خواب بس ایک ادھورا سا میں اور برباد جوانی🥹

17/05/2026

‏اگر زندگی کی تلخیاں، پریشانیاں اور تکلیفیں
آپ سے آپ کے اخلاق کی مٹھاس اور نرمی چھین لیں،
تو سمجھ لینا کہ آپ ہار گئے.

Mohala Sufipura کی پہچان، وسیم پیراچہ صاحب ایک نہایت باوقار، شریف النفس اور مخلص انسان ہیں۔ان کی شخصیت محبت، خلوص اور ان...
16/05/2026

Mohala Sufipura کی پہچان، وسیم پیراچہ صاحب ایک نہایت باوقار، شریف النفس اور مخلص انسان ہیں۔
ان کی شخصیت محبت، خلوص اور انسانیت کا خوبصورت امتزاج ہے۔ محلہ صوفی پورہ میں جو عزت اور محبت انہیں حاصل ہے، وہ ان کے اعلیٰ اخلاق اور بہترین کردار کی بدولت ہے۔
وسیم پیراچہ صاحب ہمیشہ لوگوں کے دکھ سکھ میں ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔
وہ نہ صرف اپنے دوستوں بلکہ ہر چھوٹے بڑے کے ساتھ عزت، نرمی اور اپنائیت سے پیش آتے ہیں۔
ان کی گفتگو میں خلوص اور انداز میں عاجزی جھلکتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر دل میں ان کے لیے خاص مقام موجود ہے۔
ایسے لوگ کسی بھی علاقے کا فخر ہوتے ہیں، اور محلہ صوفی پورہ خوش نصیب ہے کہ وہاں وسیم پیراچہ صاحب جیسی نفیس اور باکردار شخصیت موجود ہے۔
اللہ پاک انہیں ہمیشہ سلامت، خوش اور کامیاب رکھے، اور ان کی عزت و محبت میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔

منڈی بہاءالدین شہیداں والی نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور لواحقین تک پہنچنے میں م...
15/05/2026

منڈی بہاءالدین شہیداں والی نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور لواحقین تک پہنچنے میں مدد کریں۔
0546.508415.
Police control
0341 6228290
Shahzad Ahmad sho p.s sadder m.b.din
03456797401
Akhtar Mahmood asi/cc'd m.b.din

جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
15/05/2026

جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

14/05/2026

Address

Street 6

50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Raja Zain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Raja Zain:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share