اس پیج پر هم جمعیت علماء اسلام کے متعلق مواد کا اشتراک کریں گے
22/02/2024
واحد جمعیت علماء اسلام ہے جس کی وجہ سے ہم سارے کارکن سر اٹھا کے چلتے ہیں، باقی پارٹیوں کی ابھی تک چیف جسٹس کے بیان پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔ اسلیے ہمیں اپنے قائد پر فخر ہے۔
22/02/2024
مولانا آزاد نے پاکستان بننے سے پہلے کہاتھا کہ اگر پاکستان ایک اسلامی اور فلاحی ریاست بنتاہے تو پاکستان میں نہ اسلام محفوظ رہے گااور نہ ہی انڈیا میں مسلمان محفوظ رہے گا، جس کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئی۔
18/02/2024
18/02/2024
آج کل وزارت عظمی لینے کیلیے کوئی بھی تیار نہیں ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم فرمائے۔
16/02/2024
د مینے غیگہ ورکڑہ پی ٹی آئی جمعیت تا
شو ضد او بغض ختم خبرہ لاڑہ محبت تا
مولانا پائندہ باد۔۔ پیج لائیک کریں
18/01/2024
تیر کو آزمانہ نہیں،شیر کو آبادی میں لانا نہیں،سائیکل وغیرہ کا زمانہ نہیں،اور کتاب پر ٹپہ بھلانا نہیں
تمام دوست اس پیج کو فالو کریں
ترجمانPDM حافظ حمد اللہ صاحب کا شاعرانہ انداز میں عدلیہ کے تین ججوں پر طنز
¶اپیل بھی تم، دلیل بھی تم
گواہ بھی تم، وکیل بھی تم
جس سے بھی چاہو حلال کہہ دو
جس سے بھی چاہو حرام کہہ دو¶
28/03/2023
تو ہم ہے خاموش کہ بر ہم نہ ہو عالم کا نظام
یہ(پی ٹی آئ) سمجھتے ہیں کہ ہم میں طاقت فر یاد نہیں
مفتی اسعد محمود نے یوتیوں کی چیخیں نکال دی
02/02/2023
مصر سے آۓ ہوے معزز مہمان تلاوت فر جارہے ہیں۔۔۔
02/02/2023
02/02/2023
قاری عبد الباسط صاحب تلاوت کلام پاک فر ما رہے ہے ۔
02/02/2023
محفل حسن قرات
18/01/2023
گورنر صاحب چابی ترے والا۔۔۔
گورنر صاحب چابی لے لو۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when لشکرجمعیت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.