Mahasib News HD

  • Home
  • Mahasib News HD

Mahasib  News HD Daily Mahasib Published from Muzaffarabad , GilGit ,Abbottabad, and Mirpur Azad Kashmir

22/08/2025

مظفرآباد : وہ شہر جہاں برساتی نالوں کے بیچ سے شاہرائیں نکالی گئی ہیں ۔۔۔
جنجال پورہ کا منظر پیش کرتے اگر ان نالوں میں کلاوڈ برسٹ ہوا تو کیا ہو گا ؟؟؟
نالوں میں تمام تعمیرات کی ذمہ دار حکومت اور انتظامیہ ہے ۔(شہری)

اور بہت کچھ دیکھئے محاسب ڈیجیٹل کی سکرین سے ابوبکر سردار کے ساتھ ۔۔۔ !

22/08/2025

محاسب نیوز شہ سرخیاں 21/8/2025

22/08/2025

یونین کونسل سرلی سچہ کے علاقے منگراں وارڈ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درجنوں سرکردہ کارکنان نے اپنی جماعتوں کو خیر باد کہتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا

22/08/2025

اسلام گڑھ نیوسٹی میں گزشتہ سال سلائیڈنگ سے تباہ ہونے والے مکان کے نیچے والی سائیڈ دو مکان جزوی طور متاثر ہوئے تھے۔گزشتہ رات جزوی طور پرمتاثر مکانات مزید سلائیڈنگ ہونے سے مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ایک مکان کے اندر ٹریکٹر بھی موجود تھا۔ جو چھت کے نیچے آنے سے تباہ ہو گیا

22/08/2025

شاردہ عدالت کے احاطے میں وکلا کی جانب سے نیلم کی عوام کے خلاف توہین آمیز الفاظ کا استعمال نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اس معاملے کو فوری طور پر حل نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاجی تحریک چلائی جائے گی عوام علاقہ

22/08/2025

انتقال واراثت/ شجرہ کی تصدیق کے لیے تحصیلدار ڈڈیال کی جانب سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق تحصیلدار ڈڈیال نے پٹوار حلقہ اوناع اور بہاری میں جلسہ عام منعقد کیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں کے انتقال وراثت کے شجرہ کی تصدیق ہوئی

22/08/2025

کشمیر بنک برانچ شاردہ کا ستایا ۔۔شہری مینجر کے بقول اس بندے کا چیک ڈاکخانے والوں کی غفلت کے باعث ضائع ہوا جبکہ اس غریب انسان کو 24 جون سے تاوقت لارا لگایا ہوا ارباب اختیار کے مدد کی اپیل

22/08/2025

ہمیں اداروں پر اعتماد ہے اور اگر کہیں کسی جگہ پر عبید جہانگیر اس معاملے میں ملوث ثابت ہو جاتا ہے تو اسے قانون کے مطابق سزا ہونی چاہیے۔تاہم انھوں نے واضح کیا کہ ان کا بھتیجے کبھی باضابطہ طور پر کسی عسکری تنظیم کا رکن نہیں رہا بلکہ ایک امدادی تنظیم جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا رُکن ہے بلال مسجد نالہ شوائی مظفرآباد کی لوکیشن بھارتی خفیہ اداروں کو فراہم کرنے اور بھارت کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار محمد عبید جہانگیرکے چچا

22/08/2025

چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفراباد کی جانب سے چھوٹا اور بڑے گوشت کے نئے ریٹ مقرر کیے گئے۔ قصابوں کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن مجسٹریٹ حماد بشیر نے ہمراہ چوکی افسر گھڑی پن سہیلی سرکار دو میل واطراف سے گراں فروشی کرنے پر سات قصابوں کو گرفتار کرتے ہوئے بند تھانہ سٹی کر دیا

22/08/2025

وزیر تعلیم آزاد جموں و کشمیر دیوان علی خان چغتائی نے بنیاں مرصوص، معرکہ حق جشنِ آزادی پاکستان والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی لیپہ ویلی پہچنے پر عوام علاقہ نے پرجوش استقبال کیا، ہار پہنائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی

22/08/2025

خبریں/ عبید جہانگیر اس معاملے میں ملوث ثابت ہو جاتا ہے تو اسے قانون کے مطابق سزا ہونی چاہیے

22/08/2025

Headline/کشمیر بنک برانچ شاردہ کا ستایا ۔۔شہری

Address

Tanga Stand

13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahasib News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share