Swat TV

Swat TV Swat TV is a social media source for solving social, political issues of the people

16/08/2025

مجھ سے مینگورہ مینہ بازار کی قریب پانچ لاکھ روپی کہی گم ہوگئ ہے جس مسلمان دوست کو ملو ہو تو اس مندرجہ ذیل نمبر پر رابط کرے بڑی مہربانی ہوگی،03499264037

16/08/2025

مینگورہ اندرونی شہر مین سیلاب کی تباہ کاریا دیکھے

15/08/2025

مینگورہ اندرونی شہر مین سیلاب کی تباہ کاریا دیکھے کوئی نہ کرسکا اج دبنگ صدر نے کر کے دکھایا

15/08/2025

سوات میں معروف کارباری شخصیت ایم علی فیبرکس کو کروڑوں روپی کا نقصان ہوگیا مالاکنڈ ڈویژن ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ دکانداروں کی نقصانات کا فوری ازالہ کیا جائے

15/08/2025

سوات مینگورہ مرغزار ٹاؤن میں لوگ گھروں میں محصور ہر طرف چیخ و پکار ریسکیو 1122 اور انتظامیہ غائب

15/08/2025

سوات مینگورہ خوڑ نے تباہی مچا دی پانی لنڈیکس اور ملابابا کے محلوں دکانو پلازوں میں داخل

14/08/2025

سوات میں جشن آزادی کی مناسبت سے ٹی ایم اے مینگورہ میں جشن آزادی تقریب سے سٹی میِر شاہدعلی خان ٹی ایم او اعجاز رحیم خان کے ہمراہ تقریب سے خطاب اور کیک کاٹ رہے ہیں

14/08/2025

ملک بھر کی طرح سوات تحصیل کبل چینو بابا ابو کومیل ریسٹورنٹ میں 14 اگست کے حوالے سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد ہوا ہے،جس میں پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی جاری ہے، اس پروگرام میں سماجی اور سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی اس وقت وہاں پر ہمارے نمائندہ حبیب خان موجود ہیں، ایئے ان سے مزید احوال جانتے ہیں، جی حبیب خان،

اطلاع گمشدہ
14/08/2025

اطلاع گمشدہ

14/08/2025

جشن آذادی و معرکہٰ حق کی شب ضلعی انتظامیہ سوات اور ڈسٹرکٹ یوتھ افیئرز سوات کے زیرِ اہتمام ودودیہ ہال سیدو شریف میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

*آر پی او ملاکنڈ شیر اکبر کا زیرِ تعمیر پولیس لائن مرادے اور مٹہ میں زیرِ تعمیر مندور چوکی کا دورہ*   ریجنل پولیس آفیس...
13/08/2025

*آر پی او ملاکنڈ شیر اکبر کا زیرِ تعمیر پولیس لائن مرادے اور مٹہ میں زیرِ تعمیر مندور چوکی کا دورہ*

ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ، شیر اکبر نے آج مرادے میں زیرِ تعمیر *پولیس لائن* اور تحصیل مٹہ میں زیرِ تعمیر *مندور* چوکی کا تفصیلی دورہ
کیا۔ ایس پی آپر سوات شوکت خان سمیت دیگر پولیس افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔آر پی او شیر اکبر نے دونوں منصوبوں کےمختلف بلاکس، بیراج، بیرکس، آفیسرز رہائش گاہوں، ٹریننگ ایریاز، میس اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔

تعمیراتی معیار اور رفتار کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تعمیرات اعلیٰ معیار کے مطابق اور مقررہ وقت کے اندر مکمل کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ جدید سہولیات سے آراستہ پولیس لائن اور چوکی کی تعمیر سے پولیس فورس کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی اور عوام کو مزید بہتر سیکیورٹی خدمات فراہم کی جا سکیں گی۔زیرِ تعمیر مندورہ چوکی کے دورے کے دوران آر پی او نے منصوبے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ چوکی مٹہ اور گردونواح میں امن و امان قائم رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔

انہوں نے اس بات کی بھی تاکید کی کہ پولیس اہلکار اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں پوری ایمانداری اور خوش اخلاقی سے سرانجام دیں۔

آر پی او ملاکنڈ نے مزید کہا کہ پولیس فورس کی فلاح و بہبود اور انفراسٹرکچر کی ترقی محکمہ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ترجمان ملاکنڈ ریجن پولیس

13/08/2025

سپیشل ایجوکیشن سسٹم مکانباغ میں جشن آزادی کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میئرسٹی لوکل گورنمنٹ سوات شاہدعلی خان۔ میڈم نسیم اختر۔ محکمہ فارسٹ حکام ۔سپیشل بچوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مئرشاہدعلی خان نے اساتذہ اور بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کاکیک کاٹا

Address


Telephone

+923459451435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat TV:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share