د سبانی آمن پاڅون په حواله د عبید خان خان سلارزی پیغام -
12/07/2025
message to all bajaur 13 july aman pasoon 2025
02/03/2025
باجوڑ۔خار بازار میں افطاری کے لئے خریداروں کا رش ، کھانے کے سٹالز خوبصورتی کیساتھ سجائے گئے ہیں۔
09/02/2025
باجوڑ ۔سابق ایم این اے و معاون خصوصی وزیراعلی خیبر پختونخوا گل ظفر خان منقعدہ آمن پاسون سے خطاب کر رہے ہیں۔
09/02/2025
امن پاسون کے احتجاجی دھرنے سے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر گل افضل خطاب کر رہے ہیں۔
09/02/2025
امن پاسون کے احتجاجی دھرنے سے ایم پی اے نثار بازخطاب کر رہے ہیں۔
08/02/2025
کل خار بازار منڈا روڈ پر امن پاسون منعقد ہوگا ،
پرانا خار بازار روڈ ٹریفک کیلئے کھلا رہیگا ، ڈی ایس پی عبد العزیز کی میڈیا سے گفتگو ۔۔۔
08/02/2025
ضلع باجوڑ
صوابی جلسہ کے لئے روانگی سے پہلے سابق ایم این اے گل ظفرخان کا کارکنوں کی نام اہم پیغام
ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان نے اور گل ظفرخان قافلے کی قیادت کررہے ہیں
30/01/2025
جمرود،دو جنوری موریطانیہ سے یورپی ملک اسپین جانی والی کشتی ڈوبنے کا واقعہ
جمرود۔دوران سفر کی ویڈیو راقم کو موصول
جمرود،دو جنوری کو موریطینہ سے اسپین جانی والی کشتی حادثہ کا شکار ہوئی تھی
جمرود،حادثے میں 44 پاکستانی جاں بحق و لاپتہ ہوگئے تھے
جمرود،لاپتہ افراد میں دو اجمل آفریدی اور ولی محمد افریدی کا تعلق جمرود سے ہیں
جمرود،دوران سفر تارکین وطن ویکٹری کا نشان بناکر خوشی کا اظہار کررہے ہیں
جمرود،جاں بحق و لاپتہ افراد کو کیا پتہ تھا کہ کچھ دیر بعد وہ حادثہ کا شکار ہو جائے گے
جمرود،زیادہ تر افراد کی لاشیں ابھی تک نہیں ملی
جمرود ،رشتہ دار اور والدین کا مطالبہ ہے کہ اگر ان کے عزیز وفات ہوچکے ہیں تو ان کو لاشیں حوالے کی جائے
28/01/2025
سابق وزیر داخلہ و رُکن قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی کا سروس ڈلیوری سنٹر کوہاٹ کا اچانک دورہ۔
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدالاکرم اور چیئرمین تحصیل گمبٹ ساجد اقبال بھی ہمرا ۔
کرپشن میں ملوث سٹاف کو معطل کرنے کے ہدایات جاری۔
شہریار آفریدی کی ڈی سی کوہاٹ اور تحصیلدار کو سروس ڈلیوری سنٹر کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت تا کہ عوام کو ذیادہ سے ذیادہ سہولت فراہم کی جا سکے۔
شہریار آفریدی نے موقع پر عوامی مسائل سنے اور مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کیے۔
ہم منتخب عوامی نمائندے ہیں۔ عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔ اسی طرح سرکاری دفاتر، سکولوں اور ہسپتالوں کے اچانک دوروں کا سلسلہ جاری رہے گا، شہریار آفریدی
27/01/2025
President Donald Trump delivers his inaugural address from inside the Capitol Rotunda on Jan. 20, 2025.
06/11/2024
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکا کے صدر منتخب امریکا کے 47ویں صدر بن گئے ہیں ۔
Be the first to know and let us send you an email when bajaurtimes.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.