Zeeshan Raza qadri

  • Home
  • Zeeshan Raza qadri

Zeeshan Raza qadri Alhamdulliah here you can booked your Naat Khuwani, Milaad and Zikar Mehfil any other Islamic Mehfil

06/07/2022

rtfhrtf

06/07/2022

dfhdhh

04/07/2022

Zeeshan Raza qadri

الحمد للّٰہ تسلسل کے ساتھ ہونے والی محفل ہفتہ وار ہر بدھ والے دن *جامع مسجد محمدی تھانے والی نزد ماڈل کلاکوٹ تھانہ لیاری...
22/05/2022

الحمد للّٰہ تسلسل کے ساتھ ہونے والی محفل ہفتہ وار ہر بدھ والے دن *جامع مسجد محمدی تھانے والی نزد ماڈل کلاکوٹ تھانہ لیاری کراچی* میں منعقد ہوتی ہے۔ اس بار 🇵🇰*محمدی اسلامک فاونڈیشن*❤ بھی شامل ہو رہی ہے۔ اللّٰہ کریم ہمیں دینِ متین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے *آمین*

InshaAllah
19/05/2022

InshaAllah

اسلام و علیکم ! اپنے اپنے علاقے میں 🇵🇰آؤ نمازی بنیں تحریک🇵🇰 چلائیں۔ہمارے اس کارِ خیر سے اگر کوئی شخص نمازی بن جاتا ہے تو...
14/05/2022

اسلام و علیکم !

اپنے اپنے علاقے میں 🇵🇰آؤ نمازی بنیں تحریک🇵🇰 چلائیں۔
ہمارے اس کارِ خیر سے اگر کوئی شخص نمازی بن جاتا ہے تو اس سے بڑی خوش نصیبی ہمارے لیئے اور کیا ہو سکتی ہے ۔

❤ اللّٰہﷻ ہم سب کو استقامت عطا فرمائے ❤ آمین

❤ قرآن مجید یا قرآن شریف (عربی: القرآن الكريم) دین اسلام کی مقدس و مرکزی کتاب ہے جس کے متعلق اسلام کے پیروکاروں کا اعتقا...
14/05/2022

❤ قرآن مجید یا قرآن شریف (عربی: القرآن الكريم) دین اسلام کی مقدس و مرکزی کتاب ہے جس کے متعلق اسلام کے پیروکاروں کا اعتقاد ہے کہ وہ کلام الہی ہے اور اسی بنا پر یہ انتہائی محترم و قابل عظمت کتاب ہے۔ اسے پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی کے ذریعے اتارا گیا۔❤

میری زندگی کا تجسے یہ نظام چل رہا ہےتیرا استان سلامت میرا کام چل رہا ہے❤️🙏
13/05/2022

میری زندگی کا تجسے یہ نظام چل رہا ہے
تیرا استان سلامت میرا کام چل رہا ہے❤️🙏

کوئی تیرے در کا فقیر ہے کوئی تیرے غم میں اسیر ہےہیں سب تجهی کو پکارتے، کوئی سوز میں کوئی ساز میں ھے💞صلی اللہ علیہ وآلہ و...
13/05/2022

کوئی تیرے در کا فقیر ہے
کوئی تیرے غم میں اسیر ہے

ہیں سب تجهی کو پکارتے،
کوئی سوز میں کوئی ساز میں ھے

💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
13/05/2022

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو

🌹جمعہ مبارک🌹فرمانِ اعلیٰ حضرت رحمة الله عليه: دعا ایک پرندہ ہے اور درود شریف اس کے پر ہیں۔ (فتاوٰی رضویہ ج ٧ ص ٦٤٩)
13/05/2022

🌹جمعہ مبارک🌹
فرمانِ اعلیٰ حضرت رحمة الله عليه: دعا ایک پرندہ ہے اور درود شریف اس کے پر ہیں۔ (فتاوٰی رضویہ ج ٧ ص ٦٤٩)

07/05/2022

اسلام و علیکم ! کیسے ہیں آپ سب
🇵🇰🇵🇰

05/05/2022

Address


Telephone

+923022724035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Raza qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan Raza qadri:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share