Naya Pakistan

Naya Pakistan میرا پاکستان دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی https://www.facebook.com/AbdulHadiabaxi/

23/06/2025

چوری نہیں کی بچوں کے لیے روٹی لے کر جا رہا تھا

19/06/2025

اسرائیل نے سوچا ہو گا کہ ولسطین کی طرح ایران پر بھی چڑھائی کریں
اس کو اس پتہ چل گیا ہو گا
ایران کی طاقت کا👌

02/06/2025

کیا امیروں کے ضمیر بھی مردہ ھوتے ھیں
آج یکم جون 2025 اتوار شام ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل کے علاقے اک حادثہ رونما ھوا ، اک صاحب جن کا نام سلمان فاروقی ھے اور جو مبینہ طور پر ایک نجی کمپنی BIONIC FILMS کے مالک ہیں ان کی غلطی کی وجہ سے اک موٹر بائیک والے کی ان کی مرسیڈیز سے ٹکر ھو گئی ، اس معمولی ٹکر کی بنیاد پر سلمان فاروقی نے اس بائیک والے کو اس برے طریقے سے مارا کہ اس کو لہو لہان کر دیا اور یہ صاحب اپنے اپ کو سرکاری افسر بتا رہے ہے اور غریب ادمی کو دھمکی دے رہا ہے جبکہ غلطی خود کی ہے بہنیں ہاتھ جوڑ رہی ہیں معافی مانگ رہی ہیں پھر بھی نہیں چھوڑ رہا یہ ھے اس شہر کے شرفاء کی زہنیت اور اخلاقی پستی جس کا یہ سرعام مظاہرہ کرتے رہتے ہیں ،ضروری بات یہ ھے کہ وہ کون سی طاقتیں ہیں جن کی بنیاد پر یہ خود کو سرکاری حیثیت سے متعارف کرواتے ہیں اور سرعام اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور یہ طرز عمل کب تک اس شہر کا مقدر بنا رہے گا کہ طاقتور کمزور کو دباتا رہے گا ۔

30/05/2025

دلِ دل پاکستان

26/05/2025

پردیس عمر نہیں دیکھتا اللہ پاک سب کے لیے اسانی فرمائے امین 💔💔💔💔

26/05/2025

کنگ عبداللہ کیمپس یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر چھتر کلاس
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور چھتر کلاس 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

24/05/2025

اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے

24/05/2025

خطرناک ریسکیو آپریشن جاری
گنجی پڑی کے مقام پر چار سیاحوں کی لاشوں کو نکالنے کے لیے رسے کی مدد سے سیکنڑوں فٹ گہری کھائی میں خطرناک ترین ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ریسکیو 1122 کے ان جوانوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے
ویلڈن ٹیم 1122

24/05/2025

مانسہرہ نیوز
مانسہرہ کے علاقہ بفہ میرا
اجتماع کے دوران طوفان اور بادوباراں، خیمے اکھڑ گئے، ہر طرف گرد و غبار پھیل گیا، بفہ میرا اور گردونواح کی آبادیوں میں رہنے والے معززین اور مقامی لوگوں نے اپنے گھر کھول دئیے، اللہ کے مہمانوں کی مہمان نوازی پر بفہ اور میرا کے عوام کو سلام ۔

22/05/2025

کپتان اور اس کا ننھا کھلاڑی پرانی یاد 💞💞💞💞

19/05/2025

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share