پختونخوا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 9 دھماکوں سمیت 23 بڑے حملے ہوئے ہیں۔ جن میں کئی لوگ جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔ پشتون متحد نہ ہوئے تو اس سے بد تر حالات ائینگے
07/05/2024
اس وقت جیکب آباد ، ڈیرہ اللّٰہ یار ، شکار پور میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات
03/05/2024
ٹھنڈی ھواؤں کا کمزور سلسلہ آج بعد دوپہر خيبرپختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان
03/05/2024
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکولز بنانے کا اعلان
01/05/2024
رات گئے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کی کمی کر دی گئی ۔
29/03/2024
خيبرپختونخوا کے مختلف علاقوں ميں آج بھی شديد گرج چمک کے ساتھ مزيد بارش اور کچھ مقامات پر شديد ژالہ باری کا امکان اس دوران آسمانی بجلياں بھی گرنے کا امکان ھے شمالی علاقوں ميں برفباری
29/03/2024
وادی کالام ميں برفباری کا سلسلہ شروع
29/03/2024
نوشہرہ ميں اب تک 125.8 ملی ميٹر بارش ريکارڈ ھوئی
مردان ميں 61.8 ملی ميٹر بارش ريکارڈ ھوئی
29/03/2024
پشاور یونیورسٹی روڈ بارش کے دوران روڈ کا منظر
29/03/2024
وادی کمراٹ اور گردونواح ميں شديد برفباری شروع
29/03/2024
اپر کوہستان ؛رات گئے تسلسل سے شدید بارشوں کے باعث کے۔کے۔ایچ(روڈ) داسو کے حدود "دوگاہ" کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند پولیس ذرائع کوستان۔
03/02/2024
وزيرستان
وادئ بدر اور مضافات میں کل مغرب سے شدید برفباری شروع ہے۔
ابھی تک ڈیڈ فٹ سے زیادہ پڑچکی ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pakhtunkhwa Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.