شکرگڑھ / غلام مصطفی منہاس ، منور منہاس اور غلام مرتضی منہاس پنجاب بینک والے کے والد محترم بشیر احمد منہاس( آف سنگراں والے ) حال مقیم محلہ رحمت پورہ شکرگڑھ جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ، اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
03/11/2025
شکرگڑھ ( میاں شاہد ندیم سے ) حاجی تصور کبڈی کلب اور سہاری کبڈی کلب کے درمیان سرکل سٹائل کبڈی میچ فورٹ کالونی نزد بدوال موڑ شکرگڑھ میں انعقاد پذیر ہوا ، میچ کے مہمانان گرامی تصور خان ، چوہدری ظفر ، شاہد خان ، کاشف بھٹی ، حاجی تصور ، ملک عاطف ، چوہدری اشفاق ، اعجاز خان ، چوہدری آسا گجر ، نعیم خان اور چوہدری انس گجر تھے جبکہ مہمانان گرامی کی طرف سے فسٹ آنے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے نقد کیش بمہ ٹرافی اور سیکنڈ آنے والی ٹیم کو 50 ہزار روپے نقد کیش بیمہ ٹرافی بطور انعام تقسیم کی گئیں ، میچ میں کمنٹیٹر کے فرائض شیخ ماجد آف سہاری اور ریفری کے فرائض استاد یاسین ، ریاض احمد ، استاد خالد خان اور کوچ کے فرائض پروفیسر حامد ملک نے ادا کیے ، اس موقع پر مہمان گرامی اور شائقین کبڈی اچھے کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو نقد کیش بطور انعام دے کر حوصلہ افزائی کرتے رہے ۔
میاں شاہد ندیم نمائندہ 89 نیوز شکرگڑھ
میاں شاہد ندیم ڈسٹرک رپورٹر 198 نیوز شکرگڑھ
تحصیل رپورٹر شکرگڑھ اخبار روز نامہ سچ کی آواز لاہور
سیکرٹری اطلاعات و نشریات سٹی پریس کلب شکرگڑھ
تحصیل رپورٹر شکرگڑھ اخبار روز نامہ خبریں پاکستان
خبروں اور اشتہارات کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں
03086135858
Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh Ki Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.