12/11/2025
شفا توہر وقت مانگنی چاہیے ، صرف بیماریوں سے نہیں۔ حد سے بڑھی ہوئی خواہشات سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض سے ، حسد سے ، شر سے، نفرت سے ، کینہ سے ، دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے اور ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے۔ اللہ کریم ہمیں ذہنی، قلبی ، روحانی اور جسمانی شفاء کلی سے نوازے اور حقوق اللہ اور حقوق العباد کی بہترین ادائیگی اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔