Abdul Razzaq

Abdul Razzaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Razzaq, Digital creator, al badai, .

18/05/2026

Eid moon in Saudi Arabia

16/05/2026

I got over 1,150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

30/04/2026

کچھ باتیں اپ سے شیئر کرنی ہیں اور اج ہم اپ کو اپنے علاقے کی سیر کرواتے ہیں اج کا ہمارا ولاگ
゚viralシ

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yaqoob Ali, Ibn E Ali, Navad Goury Kadra Kadra, امواج الب...
29/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yaqoob Ali, Ibn E Ali, Navad Goury Kadra Kadra, امواج البحر, Sultan Baningen Mamasabuayan, Orao Manush

28/04/2026

I got over 1,050 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

🚨 کوٹ مومن میں لرزہ خیز واقعہ — انصاف کا انتظار ⚖️کوٹ مومن میں 17 سالہ گھریلو ملازمہ تنزیلہ کی موت کا معاملہ انتہائی سنگ...
20/04/2026

🚨 کوٹ مومن میں لرزہ خیز واقعہ — انصاف کا انتظار ⚖️
کوٹ مومن میں 17 سالہ گھریلو ملازمہ تنزیلہ کی موت کا معاملہ انتہائی سنگین رخ اختیار کر گیا ہے۔
📌 وقوعہ کے متعلق ملزمان کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔
📌 عدالت کے حکم پر قبر کشائی کر کے میت کو پوسٹ مارٹم کے لیے نکال لیا گیا۔
📌 حاصل کردہ نمونہ جات فرانزک لیبارٹری لاہور بھجوا دیے گئے ہیں۔
📌 ایف آئی آر کے مطابق، ملزمان اشرف رانجھا اور اویس رانجھا پر مبینہ طور پر زیادتی، تشدد اور زہریلی گولیاں دے کر قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
📌 لواحقین کا کہنا ہے کہ ملزمان نے خود ہی میت کو دفنا دیا، جس کے بعد انصاف کے حصول کے لیے انہیں عدالت سے رجوع کرنا پڑا۔
📌 پولیس کے مطابق، دونوں ملزمان اس وقت عبوری ضمانت پر ہیں جبکہ تفتیش جاری ہے۔
📌 حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا اور تمام شواہد کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے گا۔
⚠️ یہ پوسٹ انسانی ہمدردی اور انصاف کے تقاضوں کو اجاگر کرنے کے لیے شیئر کی جا رہی ہے۔ حتمی حقائق کا تعین تفتیش اور عدالتی کارروائی کے بعد ہی ممکن ہوگا۔

20/04/2026

نیو کام کی ابتدا🏘

انا للہ و انا الیہ راجعون۔عازمین حج کو لے جانے والی یہ گاڑی آج سعودی عرب میں سڑک پر الٹ گئی۔ یہ تمام بنگلہ دیشی عازمین ح...
20/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
عازمین حج کو لے جانے والی یہ گاڑی آج سعودی عرب میں سڑک پر الٹ گئی۔
یہ تمام بنگلہ دیشی عازمین حج تھے۔
اللہ ان سب کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔
سب ان کے لیے دعا کریں۔
اللہ ان کا حج قبول فرمائے۔

Assalamu Alaikum my all friend.
18/04/2026

Assalamu Alaikum my all friend.

Address

Al Badai

56392

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923464823762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Razzaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Razzaq:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share