18/06/2025
جیکب آباد کے قریب جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار
پشاور سے کوئٹہ جانے والی مسافر ٹرین کی 6بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں
جائے حادثہ پر دھماکہ ہوا جس کے بعد ٹرین ٹریک سے اتر گئی ہے، عینی شاہدین
جیکب آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ ہوا ہے، مسافر ٹرین کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اتر گئی ہیں، ٹریک کو بھی نقصان پہنچا ہے،حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،،