
04/08/2025
نوکری اورکاروبارمیں فرق!
تصویرمیں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر ہےجو اعلیٰ درجےکا ایک سرکاری آفیسرہے جبکہ کرسی پر بیٹھا یہ بچہ صرف 20 کلو پیاز کا مالک۔
بچے کی خودعتمادی مطلب Level of Confidence کا اندازہ آپ اس تصویرسے لگاسکتے ہیں!اگر یہ بچہ کوئی16یا17گریڈ کا سرکاری ملازم ہوتا تو ڈی سی صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہ جانے کتنے بار جی جی اور بے جا چاپلوسی کرتا
اپناکاروبار چاہے چھوٹاہو یابڑا انسان کے اندر خود اعتمادی پیداکرتا ہےاور ذہنی سکون کا باعث ہوتا ہے
نوکری خاندان پالتی ہے اورکاروبارنسلیں پالتا ہے