Danish Pardesi

  • Home
  • Danish Pardesi

Danish Pardesi Daily Dubai work visa updates | Latest Gulf jobs | Tips by Danish Pardesi”

زیرو سے شروع کر رہا ہوں اس امید پر کہ الله تعالیٰ کسی کو مایوس نہیں کرتا کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا انشاء الله ایک دن کا...
13/10/2025

زیرو سے شروع کر رہا ہوں اس امید پر کہ الله تعالیٰ کسی کو مایوس نہیں کرتا کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا انشاء الله ایک دن کامیابی ملے گی!
(AD4ALL-PK BLOGSPOT COM)

Ad4all

13/10/2025

GET ELEMENTOR PRO
🔵PRICE:-1000PKR
🔴500 DISCOUNT
✅ORIGINAL ACTIVATION KEY 🗝️
✅100% GENUINE 🔌 IN
✅100% ORIGINAL PRODUCT
❌NO NULLED
❌NO GPL
❌NO CRACK

HURRY UP! CLAIM DEAL 🤝 NOW
👇🏻ORDER NOW👇🏻
https://wa.me/923234661300

📲 Join Our WhatsApp Channel
https://www.whatsapp.com/channel/0029VbBCQQA6mYPMvA30tU2d

📢 Stay Connected
➜●► Facebook: / ad4all1
➜●► Tiktok: /ad4all

✔ Free 3 Months Hosting + Free .COM Domain + SSL + Premium Themes
Get Deal →https://hostinger.pk/?REFERRALCODE=1ADPAKISTAN41

13/10/2025

🎨✨ ڈومین اور ہوسٹنگ کیا ہے؟ ✨🎨

🌟 کیا آپ کو پتہ ہے؟
✅ ڈومین وہ نام ہے جس پر لوگ آپ کی ویب سائٹ دیکھتے ہیں – جیسے ad4all.pk
✅ ہوسٹنگ وہ جگہ ہے جہاں آپ کی ویب سائٹ کی فائلز، تصاویر اور مواد محفوظ ہوتا ہے – جیسے آپ کی ویب سائٹ کا گھر!
Get Deal →https://hostinger.pk/?REFERRALCODE=1ADPAKISTAN41
💡 آج ہی اپنی ویب سائٹ بنائیں اور دنیا بھر میں اپنی موجودگی کو پھیلائیں۔
✅ چاہے آپ کا کاروبار ہو، بلاگ ہو، یا آن لائن شاپ – ایک پروفیشنل ویب سائٹ سب کچھ بدل سکتی ہے!

🚀 شروع کرنے کے لیے یہاں کلک کریں:
👉 سستی ہوسٹنگ اور ڈومین حاصل کریں

🟢 ابھی ویب سائٹ بنائیں اور آن لائن کمائی کا سفر شروع کریں!
💬 کوئی سوال ہے؟ کمنٹ یا میسج کریں!

Ad Malhoo
It4all
Hostinger





13/10/2025
13/10/2025

"کبھی کسی کی ویڈیو میں کڑک دار آواز سن کر سوچا ہے، 'کاش میری بھی ایسی ہوتی'؟ اب سوچو نہیں، بناؤ

🤖 AI والی آواز کا سین آن کریں! اب آپ کی بھی آواز لگے گی ہالی وڈ جیسی!

یار، کبھی انسٹاگرام ریلز یا کوئی اور مواد دیکھتے ہوئے سوچا ہے کہ "واہ! کیا آواز ہے! کاش میری بھی ایسی ہوتی؟" ایک دم صاف، پروفیشنل اور جاندار آواز، جسے سن کر ہی مزہ آ جائے۔ اکثر دوست مجھ سے پوچھتے ہیں، "توصیف بھائی، یہ AI والی آواز کیسے بنتی ہے؟ کوئی مہنگا سافٹ ویئر لینا پڑتا ہے کیا؟"

تو سنو میرے جگرو! آج تمہارا بھائی تمہیں وہ خفیہ راستہ بتانے والا ہے جس سے تم بھی بالکل مفت میں ایسی آواز بنا سکتے ہو کہ سننے والا حیران رہ جائے۔ کوئی پیسہ نہیں، کوئی لمبی چوڑی محنت نہیں، بس تھوڑا سا دماغ کا استعمال اور یہ تحریر آخر تک پڑھنا۔ چلو پھر، شروع کرتے ہیں!

پہلا قدم: اسکرپٹ کا جادو – آواز کا سارا کھیل یہیں سے شروع ہوتا ہے!

یہ کیا ہے؟
سب سے پہلے یہ سمجھ لو کہ AI کو کھلانے کے لیے اسکرپٹ بھی خاص بنانا پڑتا ہے۔ یہ عام تحریر کی طرح نہیں ہوتا۔

یہ کیوں ضروری ہے؟
اگر تم نے AI کو سیدھی سادی تحریر دے دی تو وہ اسے کسی روبوٹ کی طرح پڑھ دے گا – بالکل بے جان! آواز میں جان ڈالنے کے لیے ہمیں اس میں وقفے (pauses)، جذبات اور اتار چڑھاؤ شامل کرنا ہوتا ہے، اور یہ کام کرتے ہیں کوما (,)، فل اسٹاپ (.)، اور سوالیہ نشان (؟)۔

اسے کیسے استعمال کریں؟
اب تم سوچ رہے ہوگے کہ پوری اسکرپٹ میں یہ نشانیاں کون لگائے گا؟ ٹینشن ناٹ! اس کے لیے ہمارے پاس ہے ChatGPT انکل۔

اپنا لکھا ہوا اسکرپٹ کاپی کرو۔

ChatGPT کھولو اور اسکرپٹ پیسٹ کر کے لکھو: "Is script me punctuation marks add karo, lekin script me koi bhi lafz change mat karna."

بس! ChatGPT تمہارے اسکرپٹ میں جادوئی طور پر جان ڈال دے گا۔

مثال: سوچو تم نے لکھا "رکو مت جاؤ۔" AI پریشان ہو جائے گا۔ لیکن اگر تم لکھو "رکو، مت جاؤ" (Stop, don't go) یا "رکو مت، جاؤ" (Don't stop, go)، تو پورا مطلب ہی بدل گیا! بس یہی گیم ہے۔

دوسرا قدم: آواز بنانے کی فیکٹری – CapCut Pro کا خفیہ ہتھیار!

یہ کیا ہے؟
یہ وہ ایپ ہے جہاں تمہاری بے جان اسکرپٹ ایک شاندار آواز میں تبدیل ہوگی۔ اور ہاں، یہ بالکل مفت ہے۔ بس اسے چلانے کے لیے ایک VPN کی ضرورت پڑے گی۔

یہ کیوں ضروری ہے؟
کبھی کبھی آواز میں غیر ضروری خاموشی (silent parts) رہ جاتی ہے یا آواز تھوڑی پتلی یا بھاری لگتی ہے۔ یہ ایپ ان سب مسئلوں کا حل ہے۔

اسے کیسے استعمال کریں؟

GoldWave Audio Editor پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کرو۔

CapCut سے بنائی ہوئی آڈیو فائل اس میں امپورٹ کرو۔

Equalizer میں جا کر آواز کی bass اور treble کو اپنی مرضی کے مطابق سیٹ کرو۔ تھوڑا اوپر نیچے کر کے سنو، جہاں آواز بہترین لگے، وہی سیٹنگ رکھو۔

سب سے کمال کا فیچر: Silence Reduction میں جا کر اپنی آواز کے بیچ کی فالتو خاموشی کو ایک ہی کلک میں ختم کر دو!

فائل کو ایکسپورٹ کرو اور بس، تمہاری ہالی وڈ لیول کی آواز تیار ہے!

مثال: یہ آخری قدم میک اپ جیسا ہے۔ آواز پہلے ہی اچھی بن چکی ہے، بس تھوڑا سا فاؤنڈیشن اور ٹچ اپ (ایڈیٹنگ) کر کے اسے پارٹی کے لیے تیار کرنا ہے، تاکہ سننے والے بولیں، "واہ بھائی، کیا آواز ہے!"

خلاصہ اور شرارتی کال ٹو ایکشن!

تو بھائی، دیکھا؟ اسکرپٹ کو ChatGPT سے مصالحہ لگوایا، CapCut میں پکایا، اور GoldWave سے گارنش کر دیا۔ بس اتنا سا کام ہے اور تم بھی آڈیو کے بادشاہ بن جاؤ گے!

اب جاؤ اور اپنی زبردست آواز سے دوستوں کو جلاؤ! اور ہاں، کمنٹ میں بتانا کہ تمہیں کون سی آواز سب سے زیادہ پسند آئی۔ جو نہیں بتائے گا، اس کے فون کی بیٹری جلدی ختم ہو جائے گی... مذاق کر رہا ہوں، یا شاید نہیں 😜

uae Visa Latest Update for Pakistani
10/10/2025

uae Visa Latest Update for Pakistani

UAE Visa Open For Pakistan 2025 | UAE Visa News for Pakistan TodayYour Queries are heredubai visit visa for p**i...

09/10/2025

اتفاقاً میرے ہاتھ سے گلاس چھوٹ گیا اور فرش پر گر کر ٹوٹ گیا ۔ بیگم نے تیر کی طرح الزام کھینچ مارا :
" آپ ہمیشہ گلاس توڑ دیتے ہیں "
حالانکہ اس سے پہلے مجھ سے فقط ایک گلاس ٹوٹا تھا ۔ اور وہ بھی ہماری شادی کے ابتدائی دنوں میں یعنی آج سے کوئی پندرہ سال پہلے ، کیا پندرہ سالوں میں کوئی واقعہ دو دفعہ ظہور پذیر ہو تو اسے " ہمیشہ " کہا جا سکتا ہے ؟
لیکن زنانہ منطق کا اپنا ناپ تول ہوتا ہے ۔ پھر یہ ہمیشگی کا الزام مجھ پر گلاس شکنی کے سلسلے میں ہی عائد نہیں کیا گیا ۔ یہی فرد جرم مجھ پر کئی دوسری خاصی معصومانہ حرکات کے ضمن میں بھی لگ چکی ہے ۔

" آپ غسل خانے کا نلکا ہمیشہ کھلا چھوڑ دیتے ہیں "
حالانکہ یہ غلطی پندرہ سالوں میں شائد تین یا چار بار ہوئی ہو گی ۔

" آپ ہمیشہ الماری کی چابی گم کر دیتے ہیں " ۔۔۔۔ یہ جرم فقط ایک دفعہ سر زد ہوا تھا ۔

" آپ ہمیشہ کار میں پٹرول ڈلوانا بھول جاتے ہیں " ۔۔۔ یہ حادثہ ایک دفعہ بھی نہیں ہوا تھا ۔ محض پٹرول رک جانے پر بیگم صاحبہ کو شبہ ہوا کہ پٹرول ختم ہو گیا ہے ۔

لیکن نہیں ، محترمہ ہمیشہ کا لفظ محض عادتا(ن) استعمال نہیں کرتیں ۔ ایسا ہوتا تو چند ایسے مواقع بھی ہیں جہاں یہ لفظ جائز طور پر استعمال ہو سکتا ہے اور استعمال کرنا چاہئیے مگر مجال ہے جو بیگم صاحبہ اسے نوک زبان پر لاتیں ۔
مثلاً ہر مہینے پہلی تاریخ کو پوری تنخواہ بیگم کے حوالے کر دیتا ہوں لیکن آج تک اس شریف زادی کے منہہ سے ۔۔۔ تعریف نہ سنی۔۔یہ نہ نکلا کہ آپ ہمیشہ تنخواہ لا کر میرے ہاتھ پر رکھ دیتے ہیں ۔ بلکہ اس ضمن میں کچھ فرماتی ہیں تو یہ کہ :
" خدایا کب مہینہ گزرے اور چند ٹکوں کا منہہ دیکھنے کو ملے "

اس طرح میرا معمول رہا کہ بیگم کو ہر ہفتہ ایک نئی فلم دکھانے سینما لے جاتا ہوں ، مگر مجال ہے جو اس ہمیشگی کا انہیں خیال تک آیا ہو ۔ بلکہ الٹی شکایت کرتی ہیں
" ہائے فلم دیکھے پورا ہفتہ ہونے کو ہے "
خدا جانے اس موضوع پر اپنے مرغوب لفظ ۔۔۔۔ہمیشہ ۔۔۔ کو کیسے پی جاتی ہیں !

ایک روز ڈرائنگ روم میں بیٹھا سگریٹ پی ریا تھا کہ اتفاقا(ن) تھوڑی سی راکھ قالین پر گر گئی ، بیگم نے جھٹ الزام تراشی کی ۔
" آپ ہمیشہ قالین پر راکھ جھاڑ دیتے ہیں "

میں نے کہا " کبھی کبھی راکھ گر جانے سے تو مجھے انکار نہیں لیکن اگر میں ہمیشہ اپنے چالیس سگریٹ روزانہ کی راکھ قالین پر جھاڑتا تو گزشتہ پندرہ سالوں میں اس ڈرائنگ روم میں تقریبا( ن) گیارہ ٹن راکھ کا ڈھیر لگ چکا ہوتا اور اس صورت میں یہ ڈرائنگ روم کی بجائے کوئلہ سینٹر نظر آتا ۔
لیکن بجائے اس کے کہ اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے کوئی معزرت کرتیں یا سیدھی سادھی معافی مانگتیں کہنے لگیں :
تو سچ مچ اتنی راکھ جمع ہو جاتی ؟ پھر تو اچھا ہوا ، میں جوں توں کر کے ہر روز قالین صاف کرتی رہی۔۔۔۔گویا محترمہ نے گیارہ ٹن فرضی راکھ ڈھونے کا کریڈٹ بھی اپنی جھولی میں ڈال لیا ۔

چند روز ہوئے دفتر بند ہوا تو میں گھر جانے کی نیت سے کار میں بیٹھا ۔مگر انجن جواب دے گیا ۔ ناچار کار کو دفتر ہی میں چھوڑا اور بس سے گھر روانہ ہوا بس اسٹاپ سے گھر پہنچا لیکن جونہی اندر قدم رکھا بیگم چلائی ۔
" آپ ہمیشہ کیچڑ سے لتھڑے ہوئے جوتے پہنے ڈرائنگ روم میں داخل ہو جاتے ہیں ۔ "
یہ میری پیٹھ پر آخری تنکہ تھا ۔ میں نے اسی لمحہ ایک فیصلہ کر لیا اور اس فیصلے کی رو سے اب :

ہمیشہ اپنا سگریٹ قالین پر جھاڑتا ہوں۔۔۔۔اور بیگم صاحبہ کو سچ مچ یہ راکھ چننا پڑتی ہے جس سے انہیں درد کمر کی مستقل شکایت ہے ۔
غسل خانے کا نلکا ہر روز کھلا چھوڑ آتا ہوں۔۔۔اور بیگم بھاگم بھاگ بند کرتی رہتی ہیں
ہر روز عارضی طور پر چابیاں گم کر دیتا ہوں تاکہ بیگم صاحبہ تھوڑی دیر کے لئے سٹپٹائیں اور سٹپٹاتی رہیں ۔
جہاں کہیں کیچڑ ملے جوتوں پر مل کر ڈرائنگ روم میں آ جاتا ہوں۔۔۔۔بیگم پاوں پڑتی ہیں کہ خدارا ایسا نہ کیجئے ۔ میں تھوڑی دیر کے لئے آنکھیں بند کر کے لطف اٹھاتا ہوں ۔

الغرض اب بیگم نے ان " ہمیشہ " والے الزامی جملوں کا استعمال ترک کر دیا ہے ، اب ان کا مرغوب فقرہ ہے :
" آپ پہلے تو ایسا نہیں کرتے تھے "

ویسے میں یہ حرکتیں کرنا چھوڑ تو دوں گا ۔ لیکن کچھ روز نہیں تاکہ یہ سبق بیگم صاحبہ کو اچھی طرح ذہن نشین ہو جائے ۔
ایک یا دو کو " ہمیشہ " کہنا درست نہیں ، نہ حقیقت کے طور پر اور نہ گرامر کی رو سے ۔

آخری خبر یہ ہے کہ بیگم صاحبہ کی گرامر بڑی تیزی سے سدھر رہی ہے ۔

بیگم کی گرامر ۔۔۔۔۔۔کرنل محمد خان

09/10/2025

زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ ،ہر شخص ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے

جن لوگوں کو لگتا ہے ویڈو بنانا آسان ہے یہ دیکھ لیں کئی بار فیل ہوجاتی ہے ویڈیو ایڈیٹنگ کے بعد کنورٹ ہوتے ہے واپڈا والوں ...
09/10/2025

جن لوگوں کو لگتا ہے ویڈو بنانا آسان ہے یہ دیکھ لیں کئی بار فیل ہوجاتی ہے ویڈیو ایڈیٹنگ کے بعد کنورٹ ہوتے ہے واپڈا والوں کی مہربانی سے ابھی پھر لائیٹ گئی

Address


Telephone

+923000000000

Website

http://www.danishpardesi.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Pardesi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share