مولانا رومی سے کسی نے پوچھا؟؟
کہ کونسی موسیقی حرام ہے ؟؟
جواب دیا ،
امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے اور غریبوں کے کانوں میں پڑے
😢😢😢
30/07/2022
شان حضرت عمر رضی اللّه انھو
28/07/2022
جس لباس پر ہمارے ہاں آفیسرز اور ڈی جی اور سلیبریٹیز فخر کرتے ہیں ۔افغانستان میں وہی لباس چوکیداروں کو پہنا کر ان کی اصل جگہ پر کھڑا کیا گیا ہے۔انگریزوں نے جب میسور فتح کیا تو ایک تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں خانساما (ویٹر )کو ٹیپو سلطان کی فوج کی وردیاں پہنا کر مسلمانوں کا مذاق اڑایا گیا تھا ۔آج یہ پہلا بدلہ پورا ہو گیا ۔
28/07/2022
"اس پلمبر کو داد دینی پڑیگی...!
جس نے وضو کرنے والوں کیلئے صرف دو آپشن رکھے ہیں۔
یا تو ٹوٹی کم کھول کر وضو کریں
یا پھر فُل کھول کر غُسل"🥴🥴
اور چوروں سے بھی بچایا ہے تاکہ چور یہ ٹوٹیاں اتار کر نہ لے جائیں
Be the first to know and let us send you an email when Chahal Kalan Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.