16/08/2025
شانگلہ لکڑیاں پکڑنے پر دو افراد کا اپس میں جھگڑا۔
دو افراد دریا کے بیچ سیلاب کی پرواہ کیے بغیر گھتم گھتا ھوگئے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص کے سر پر لاٹھی لگنے سے انھیں زخمی حالت میں ھسپتال منتقل کردیا گیا۔