Gulfam Haider khan official

Gulfam Haider khan official Asalam-o-alaikum to all friends, umeed karta hon ap sub khairyat se hon geyn.. Mera leader na karda gunahon ki saza kat RHA hai!

Free na who baghi na ghadar' qaidi number 804 " Release "

23/07/2025

Zanjeer matam dab Balouchan

22/07/2025

انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا

22/07/2025

انسدادِ دہشتگردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی کے جھوٹے کیس میں تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر اور کارکنوں کو 10 سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے عجیب پراسیکیوشن ہے جس میں گواہوں نے جن ملزمان کے نام تک نہیں لیے انہیں بھی دس دس سال کی سزا سنا دی گئی۔ عدالتیں محض ایک تماشہ بن چکی ہیں۔ ملک میں انصاف نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی۔ یہ سزائیں نہ صرف انتقامی کارروائی ہیں بلکہ ملک کی جمہوریت، عدلیہ اور عوام کی توہین بھی ہیں۔

*آج کی حدیث شریف✨**26 محرم الحرام 1447ھ**22 جولائی 2025 منگل*۔۔۔۔۔۔۔۔۔
22/07/2025

*آج کی حدیث شریف✨*
*26 محرم الحرام 1447ھ*
*22 جولائی 2025 منگل*

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

20/07/2025

پاک فضائیہ کےلئے عالمی سطح پر اعزاز، معرکہ حق میں حصہ لینے والے پاکستانی طیارے جے ایف 17 سی بلاک تھری اور سی 130 نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈز جیت لئے۔۔!!

صدیق جان کا کہنا ہے کہ ’وہ اس بات سے خوش ہیں کہ غلط ہی سہی مگر عدالت کے ذریعے یہ فیصلہ آیا، کم از کم جبری گمشدگی تو نہیں...
09/07/2025

صدیق جان کا کہنا ہے کہ ’وہ اس بات سے خوش ہیں کہ غلط ہی سہی مگر عدالت کے ذریعے یہ فیصلہ آیا، کم از کم جبری گمشدگی تو نہیں ہوئی۔‘ مطیع اللہ جان نے کہا کہ ’روزگار بند کرنے والی اتنی بڑی سزا سنانے سے قبل مجھے سن تو لیتے۔ اب کیا چینل بند کر کے لوگوں کو بھوکا ماریں گے

12/06/2025

*‏ہم چاہتے ہیں کہ قانون کے مطابق انصاف ہو اور ایسا ہی ہونا چاہیے🤡، قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی عید ملن پارٹی سے خطاب*

💪💪🇧🇫Ten Unknown Facts About  Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning, not E...
11/06/2025

💪💪🇧🇫
Ten Unknown Facts About
Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning,
not Elon Musk. Musk joined the company as a major investor and became its public face.
Model Naming Quirk: Tesla’s car lineup follows a playful pattern: Model S, 3, X, and Y.
Elon Musk has said it was meant to spell "S3XY," with the number 3 replacing an "E."
Battery Focus: Tesla's breakthrough isn’t just in electric cars but also in battery technology. Tesla has invested heavily in creating
powerful and long-lasting batteries, not only for cars but also for energy storage solutions like Powerwall.
Autopilot and Full Self-Driving: Tesla’s Autopilot is an advanced driver-assistance system, but it’s not fully autonomous. The
company is working on Full Self-Driving (FSD) software, which could eventually enable true autonomous driving.
Gigafactories: Tesla operates massive manufacturing plants known as Gigafactories, located in the U.S., China, and
Germany. These factories are integral to Tesla’s ability to scale production and reduce costs.
SpaceX Connection: Tesla and SpaceX, both run by Elon Musk, share more than just a CEO. The companies collaborate on technology, and
SpaceX’s Falcon Heavy rocket even launched a Tesla Roadster into space as part of a 2018 test flight.
Sustainable Vision: Tesla's mission is to accelerate the world’s transition to sustainable energy.
In addition to electric cars, the company is a leader in solar power and energy storage solutions.
Over-the-Air Updates: Tesla was the first car manufacturer to allow over-the-air software updates, letting owners
download new features and improvements to their cars without visiting a dealership.
AI and Robots: Tesla’s AI Day event introduced Tesla Bot, a humanoid robot designed to handle dangerous or
repetitive tasks, showcasing Musk’s vision for AI and robotics beyond automobiles.
Environmental Impact: Tesla has reduced the overall carbon footprint of its vehicle manuf

11/06/2025

مائی جندو انتقال کر گئیں۔
5 جون 1992ء ٹنڈو بہاول سندھ کے گاؤں میں حاضر سروس میجر ارشد جمیل نے پاک فوج کے دستے کے ساتھ چھاپہ مار کر 9 کسانوں کو گاڑیوں میں بٹھایا اور جامشورو کے نزدیک دریائےسندھ کے کنارے لے جا کر قتل کردیا، فوج نے الزام لگایا کہ یہ افراد دہشتگرد تھے۔‏
الزام لگایاکہ یہ افراد دہشتگرد تھے ان کا تعلق بھارت کے ادارے ریسرچ اینڈ اینالائسس ونگ سے تھا۔ لاشیں گاؤں آئیں تو نہ صرف گاؤں بلکہ پورے علاقے میں کہرام مچ گیا۔۔ ہر ماں اپنے بیٹے کی لاش پر ماتم کر رہی تھی ان کے بین دل دہلا رہے تھے۔‏۔۔ خاموشی سے میتیں دفنانے کا مشورہ دیا گیا قاتل طاقتور ہیں، کسانوں کا ان سے کیا مقابلہ،
مائی جندو کو رونے کے لیے کہا گیا تو اس نے وحشت ناک نگاہوں سے میتیوں کی طرف دیکھا اور بولی بس ! مائی جندو ایک ہی بار روئے گی, جب بیٹوں کے قاتل کو پھانسی کے پھندے میں لٹکتا دیکھے گی۔
سب جانتے تھے ایسا ممکن نہیں تھا مگر جنازے اٹھے تو مائی جندو نے سر کی چادر کمر سے باندھی سیدھی کھڑی ہوئی بیٹوں کو الوداع کیا،، مسئلہ یہ تھا کہ یہ ٹنڈو بہاول(سندھ)دریائے سندھ کے کنارے پر قتل ہونے والوں کی وڈیو بنانے کے لیے موبائل کیمرہ بھی نہیں آیا تھا۔
خبر چلی کہ دشمن کے ایجنٹ مار کر ملک کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا۔ جس نے پڑھا سُنا اس نے شکر کیا۔
جب سارا ملک شکرانہ ادا کررہا تھا،تب مائی جندو نے احتجاجی چیخ ماری۔ اس چیخ نے پرنٹ میڈیا کی سماعتیں چیر کے رکھ دیں،
مائی جندو بوڑھی تھی جسمانی لحاظ سے کمزور مگر وہ 3 مقتولوں کی ماں تھی اس نے اپنی دو بیٹیوں کو ساتھ لے کر قاتلوں کے خلاف اعلان جنگ کردیا، سوشل میڈیا کی غیر موجودگی میں یہ جنگ آسان نہ تھی مگر نقارے بج چکے تھے کشتیاں جل چکی تھیں اور واپسی محال تھی۔ ‏اخباروں اور صحافیوں کے ہمراہ مائی جندو نے اس چیخ کو طاقتی مراکز کے سینوں میں گھونپ دیا، پہلی جھڑپ ختم ہوئی اور گرد چھٹی تو معلوم ہوا کہ قتل ہونے والے دہشت گرد نہ تھے بلکہ میجر ارشد جمیل کا ان کے ساتھ زرعی زمین کا جھگڑا تھا، جس کی سزا میں انہیں قتل ہونا پڑا تھا۔‏
24جولائی 1992ء کو جنرل آصف نواز نے نوازشریف سے ملاقات کی جس میں یہ معاملہ زیر غور آیا اور جنرل آصف نواز نے میجر ارشد جمیل کا کورٹ مارشل کرنے کا حکم دے دیا،
29 اکتوبر کو فیلڈجنرل کورٹ مارشل نے میجر ارشد جمیل کو سزائے موت اور 13 فوجی اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنائی.
سپہ سالار نے رحم کی اپیل 14 ستمبر1993 کو مسترد کی، اسکے بعد رحم کی اپیل صدرفاروق لغاری سے کی گئی جو 31جولائی 1995کو مسترد ہوئی لیکن سزا پر عمل درآمد روک دیا گیا،
میجر کے بھائی کی اپیل پر سپریم کورٹ کے جج سعیدالزمان صدیقی نے حکم امتناع جاری کیا اور سزا روک دی۔ سزائےموت پر عمل نہ ہونے پر 11 ستمبر 1996 مائی جندو پھر میدان میں نکلی۔
اس کی 2 بیٹیوں نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا کر جان دے دی۔ ملک میں ایک بار پھر کہرام مچ گیا، بالآخر 28 اکتوبر 1996کو طاقت کی دیواریں مائی جندو کے مسلسل دھکوں کے سامنے ڈھیر ہوگئیں۔‏
حیدر آباد سنٹرل جیل میں مائی جندو کو لایا گیا، سامنے تختہ دار پر اسکے گاؤں کے 9 بیٹوں کا قاتل میجرارشد کھڑا تھا. تختہ دار کھینچا گیا۔ قاتل میجر ارشد جمیل کا جسم جھول گیا،
سامنے کھڑی مائی جندو کی بوڑھی مگر زورآور آنکھ سے ایک اشک نکلا، اس کے رخسار کی جھریوں میں تحلیل ہوگیا.۔ مائی جندو تمہیں دنیا کے تمام کمزور اور مظلوم سلام کرتے ہیں ــ!
نوٹ:
جب چڑیاں متحد ہو جائیں تو شیر کی کھال تک نوچ ڈالتی ہیں۔
چیونٹیاں اکٹھی ہو کر سانپ کو شکست دے ڈالتی ہیں۔
ڈرو اس وقت سے جب غریب اور کمزور انتقام پر اتر آئیں۔

10/06/2025

ہمارا بجٹ ایسے ھے جیسے ہسپتال میں خون کی بوتل نکال کر جوس کا ڈبا پکڑا دیا جاتا ھے اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے بندے کا حق ادا کر دیا

Address

Piplan
Mianwali
42200

Telephone

+923496829936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulfam Haider khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gulfam Haider khan official:

Share

Category