08/20/2025
پولیس اس پہ ایکشن کیوں نہیں لے رہی؟
کوہستان ڈائیوہ ٹرمینل فیصل آباد سکیورٹی گارڈ نے بس ہوسٹس
کو ہراسان کرنے کی کوشش کی اور ہا تھ پکڑا جس پر ہوسٹس نے غصہ کیا ۔تو سکیورٹی گارڈ نے بس ہوسٹس کو گولی مار دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مڈیا خاموش ۔۔۔