08/11/2024
جیکا گلی بازار کو کھلا کرنے کے لیے اور اس کی تزین و ارائش کے لیے 90 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے تاہم جیکا گلی بازار کا باقی رہنا وقت کی اہم ضرورت ہے یہ قدیمی بازار ہے اس سے قبل جن لوگوں سے دکانیں لی گئی تھی وہ اج تک دوبارہ بنا کے نہیں دی گئی وہ تمام لوگ گھروں میں بے روزگار بیٹھے ہیں جھیکا گلی بازار بے شک کھلا کیا جائے اس کی تذہین و ارائش کی جائے لیکن یہاں کے دکانداروں کے کاروبار کو تباہ کر کے ایسا کرنا ظلم اور زیادتی کے مترادف ہے تمام لوگ جیکا گلی بازار کی بقا کے لیے اواز اٹھائیں۔