ImranTalk

ImranTalk This page provides general information about current events, technological advancements, global politics, and world affair.

16/10/2025


وجہ تاحال نامعلوم
لاہور سول کورٹس کے قریب کے تازہ مناظر
ایک بلڈنگ میں آگ لگی ہے

16/10/2025

ہماری ماوں کے بیٹے اب پہنچ چکے ہیں۔
ہ۔ جانتے ہیں تمہاری بہادری کو۔۔
اب سامنے آکر ٹک کے دیکھاو ۔۔۔

16/10/2025

افواج پاکستان ۔۔۔
بہت کرلیا برداشت۔
خوست پکتیکا ، سپین بولدک کے علاقوں۔ میں فرنٹ پوسٹوں پر پرچم لہرا دیا گیا

16/10/2025

پہلی قسط
۔
بہت کرلیا برداشت۔
خوست پکتیکا ، سپین بولدک کے علاقوں۔ میں فرنٹ پوسٹوں پر پرچم لہرا دیا گیا

16/10/2025

بہت کرلیا برداشت۔
خوست پکتیکا ، سپین بولدک کے علاقوں۔ میں فرنٹ پوسٹوں پر پرچم لہرا دیا گیا

16/10/2025

یہاں انڈیا 2 دن نہیں ٹھہر سکا۔۔۔
بارڈر پٹرولنگ جاری۔۔
200 کے قریب TTP پار۔۔۔

TopFan

16/10/2025

وطن کے بیٹے اب تمہیں بتائیں گے کہ جنگ کیا ہوتی ہے۔۔۔

16/10/2025

اب رحم نہیں کیا جائے گا۔۔۔ انڈین سپانسر TTP

16/10/2025

Inside Afghanistan, Deep Precision Strikes by in TTP hideout,

15/10/2025

ایک دن کی انٹری 11 ارب کی ٹک ٹاک کھاگئ۔۔

اس سے زیادہ تر لوگوں کو تکلیف یہ ہے کہ یہ نچلی سطح سے اوپر کیسے آگیا ۔
وزیراعلٰی تو صریف،شریف اور زرداری بن سکتے ہیں جبکہ MNA اور MPA صرف رانے ٹوانے ۔ مخدوم قریشی بن سکتے ہیں۔
بس اس سے یہی مسئلہ ہے دوسرا جسدِن سے یہ آیا ہے کئیوں کی ٹک ٹوک انٹری کھا گیا ہے۔
نہ مہنگا سوٹ نہ جوتا ، نہ گھڑی عام سا ورکر لاکھوں نوجوانوں کو امید بھی دے گیا ہے کہ ایک طرف داری زندگی کی جی حضوری ٹاوئٹی۔ ہے اور دوسرے طرف آگے آنے کا موقع۔۔
باقی کارکردگی پر بات تو بعد میں ہو گی۔۔

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کا نوٹیفکیشن |
15/10/2025

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کا نوٹیفکیشن |

Address

08 Yolanda Drive

4814

Telephone

+923024145242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ImranTalk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ImranTalk:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share