یا الٰہی
عمرہ کرنے کی تڑپ دل میں اٹھی ھے ،کوئی غیب سے وسیلہ پیدا کر دے ،مولا تیرے خزانے میں کوئی کمی نہیں ھے آمین
16/03/2024
پانچویں سحری بہت مبارک ہو،
یا اللہ تعالیٰ ہماری خود غرضی، بے حسی، انا اور نفسا نفسی نے ہمارے گھروں اور معاشرے کو تباہ کردیا ہے،
یا اللہ اچھا انسان بنا دے، حیاء اور دلوں میں محبت قائم کردے آمین ۔
15/03/2024
چوتھی سحری مبارک ہو یا اللہ جتنے لوگ بھی اس دنیا سے پردہ کر گئے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
آمین ثم آمین
14/03/2024
تیسری سحری بہت مبارک ہو,
یا اللہ تمام ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے نصیب اچھے فرما دے،
انکی تمام مشکلات کو آسانیوں میں بدل کر دنیا و آخرت کی خوشیاں عطاء کردے آمین ۔۔
19/02/2024
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
19/02/2024
Today's best photo ❤❤❤❤❤❤
Follow me
❤❤❤❤❤❤❤❤
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
Be the first to know and let us send you an email when Shirazi Village Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.