03/02/2026
Imam Mahdi (a.s.) | Responsibility
“Each one of you must act in a way that brings us happiness.”
📚 Bihar al-Anwar, Vol. 53, p. 17715 شعبان ظہور آقا مھدی ع جان مبارک 🎉
---
ختمِ صلوات
۱۰۰ مرتبہ درود امام زمانؑ کے والد امام حسن عسکریؑ کی نیت سے
۱۰۰ مرتبہ درود امام زمانؑ کی والدہ حضرت نرجس خاتونؑ کی نیت سے
۱۰۰ مرتبہ درود امام زمانؑ کی خدمت میں ہدیہ کرتے ہیں
عشاء کی نماز کے بعد دو رکعت نماز پڑھیں:
پہلی رکعت: سورۂ حمد اور سورۂ کافرون
دوسری رکعت: سورۂ حمد اور سورۂ توحید
نماز کے بعد تسبیحاتِ حضرت فاطمہؑ پڑھیں
اور اس کا ثواب امام زمانؑ کو ہدیہ کریں۔
عشاء کی نماز کے بعد دو رکعت نماز پڑھیں:
==============
یہ عمل کشایش والا اور مجرب ہے۔
یہ ختمِ صلوات آقا صاحب الزمانؑ اور ان کے والدین کی خدمت میں ہے،
بہت سی گرہیں کھولنے والا ہے۔
یہ ختم بہت آسان ہے لیکن ساتھ ہی آزمودہ بھی ہے۔
ان شاء اللہ آپ کی حاجت پوری ہو۔
اور یہ نماز بھی ضرور پڑھیں۔
نیت کریں اور اپنی حاجت طلب کریں،
نیمۂ شعبان دعا کی قبولیت کی رات ہے۔
اپنی حاجت پوری ہونے کی نیت سے
اور آقا امام زمانؑ کی نیت سے
یہ پیغام اپنے دوستوں کو بھیجیں۔
اور دوستو، پیج کو فالو بھی کریں 🤍
(دعاگو سید حیدر بخاری)