hi friends this is my page salman m khan please follow Like & share thanks
04/05/2025
04/05/2025
04/05/2025
کراچی کے پورٹ سے گدھے کی 14 ہزار کلو کھالیں پکڑی گئی ، چائنا ایکسپورٹ کی جارہی تھی ، گوشت کہاں گیا؟؟
25/03/2025
Salman M Khan
25/03/2025
بل گیٹس سال میں پچاس کے قریب کتابیں پڑھتا ہے۔
ایلون مسک نے اپنے بھائی کے مطابق دن میں دو کتابیں پڑھیں۔ جب بھی کوئی اس سے پوچھتا ہے کہ اس نے راکٹوں کی تعمیر کیسے سیکھی تو وہ کہتا ہے 'میں کتابیں پڑھتا ہوں۔
وارن بفیٹ روزانہ پڑھنے میں پانچ سے چھ گھنٹے صرف کرتا ہے۔
مارک کیوبن ہر روز تین گھنٹے پڑھتا ہے۔
اگر ایک دن میں بہت کچھ کرنے والے لوگ پڑھنے کے لئے وقت تلاش کرتے ہیں تو، مجھے یقین ہے کہ ہم بھی کرسکتے ہیں۔
پڑھنے کی عادت اپنا کر آپ کچھ نہیں کھوتے۔
Salman M Khan
25/03/2025
ابنِ انشاء لکھتے ہیں…
گداگروں کے متعلق یہ فرض کرلینا درست نہ ہوگا کہ سب ہی فراڈ ہوتے ہیں۔
بعض کی مجبوریاں پیدائشی ہوتی ہیں۔
ابھی کل ہی ایک معصوم لڑکا معصوم صورت بنائے گلے میں تختی لٹکائے آیا۔
تختی پر لکھا تھا کہ:
"میں گونگا اور بہرہ ہوں
راہِ مولا میری مدد کیجیئے۔"
ہم نے ایک روپیہ دیا اور چمکار کر کہا :
برخوردار کب سے گونگے اور بہرے ہو؟
بولا
جی پیدائشی گونگا بہرہ ہوں۔
(ابن انشاء کی کتاب خمارِ گندم سے اقتباس)
Salman M Khan
25/03/2025
اب تک زمین پر تقریباً 108 ارب انسان آ چکے ہیں اور اس وقت دنیا کی آبادی 8 ارب ہے،
آج زندہ انسان گزرے ہوئے انسانوں کا تقریباً 7.4 فیصد ہیں۔
Salman M Khan
Be the first to know and let us send you an email when Salman M Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.