Green thumb mom | Seed sower | Plant whisperer 🌱
Cultivating kids and plants with ✨🌝🌚🌹
13/11/2024
بعض لوگ شاید دنیا سے اتنے دکھی جاتے ہیں کہ وہ وصیت میں ایسے الفاظ لکھوا جاتے ہیں۔
ایک قبر دیکھی جس پر لکھا تھا "دکھ دینے والے حضرات قبر پر تشریف نہ لائیں۔۔۔.
انسانی دل بہت حساس ہوتا ہے لوگوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں۔۔انھیں اہمیت دیں اپنی زبان سے عمل سے کبھی کسی کا دل نہ توڑیں۔۔کسی کو تکلیف نہ دیں۔۔
دوسروں کے لیے احساس محبت پیدا کریں۔۔
مسکرائیں اور نفرت کے اس جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں۔۔۔۔ لیکن افسوس ہےکہ ہم لوگ مردہ پرست ہیں۔۔۔۔
جیتے جی کسی کی قدر نہیں کرتے اس کے آنسوؤں کی پرواہ نہیں کرتے اور مرنے کے بعد اسکے لئے روتے ہیں آنسو بہاتے ہیں، اسکے جنازے کو کندھا دینا افضل سمجھتے ہیں۔ میرے نزدیک سب سے افضل کام کسی جیتے جاگتے انسان کے آنسو پونچھنا ہے۔ اسکی قدر کرنا ہے۔ اسکے ٹوٹے ہوئے وجود کو سہارا دیکر سمیٹنا ہے۔
جب آپ کسی ادھورے شخص کو سمیٹنے کا کام کرتے ہیں، اسے بکھرنے سے سے بچاتے ہیں، اسے اپنے ہی اندر میں مر جانے سے بچاتے ہیں، اسے زندگی کی طرف لے آتے ہیں تو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی افضل کام نہیں ہو سکتا۔
سمیٹنا سیکھیں، روتی ہوئی آنکھوں کے آنسو پونچھنا سیکھیں، کسی کی کھوئی ہوئی مسکراہٹ کو اسکے ہونٹوں تک لوٹانا سیکھیں۔ یقین مانیں یہ ایسے کام ہیں جنہیں کر کے آپ کے دل کو سکون ملے گا۔ ورنہ کسی کو آپ برباد کرتے ہو، اسے رلاتے ہو، اسے ذہنی مریض بناتے ہو، اسکی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہو، تو پھر اپنی باری آنے کا انتظار ضرور کرنا۔۔۔
Following Love
16/03/2024
🖤🥀
Surah Al-Hashr last 3 verses
30/06/2023
Everyone Eid Mubarak To all Muslim
People🥀😍🖤
14/03/2023
वाजिद वाजि pakhtoon zindabad
18/02/2023
it's My Skill's🤪😔😈
07/10/2022
My personal profile Dp🥀🖤💔
02/10/2022
(بدلہ)
کسی سے بدلہ لینے کا مزہ دوچار دن رہے گا!
لیکن کسی کو معاف کرنے کا مزہ ساری زندگی رہتا ہے !👍
02/10/2022
Best Photo ♥️ Subhanallah 🥰
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
Be the first to know and let us send you an email when Technical Waji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.