99 Pakistan

99 Pakistan Welcome to 99 Pakistan! Stay informed, and connected with the latest news & Updates around the world.

15/08/2025

لاہور میں حضرت داتا علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کا ۹۸۲ واں عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ جاری||دنیا بھر سے لاکھوں عقیدت مندوں کی شرکت||لنگر شریف کا وسیع انتظام کیا گیا||ملک و قوم کے لئے خصوصی دعائیں||اولیاء اللہ کے مزارات روحانیت کی درسگاہ|| ゚viralシ

14/08/2025

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی پر مین بلیوارڈ گلبرگ لاھور میں سائیکلسٹ ریلی کا انعقاد||ریلی کے شرکاء میں خواتین ،مرد بچے شامل||شرکاء کا پاکستان آرمی سے اظہار یکجہتی||جشن آزادی پر ملک پاکستان کے تمام شہریوں کو آزادی کی مبارکباد||شرکاء کو سٹی پولیس کی جانب سے مکمل فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی||

12/08/2025

مین والٹن روڈ پر کوئٹہ بلیک ٹی ہب کا افتتاح||ممبر کینٹ بورڈ میاں کرامت علی وٹو صاحب ،میاں بوٹا صاحب ،راجہ شکور صاحب ، ٹیم میاں کرامت صاحب کی شرکت||چوبیس گھنٹے چائے لورز جب دل چاہے چائے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ||انتظامیہ کی جانب سے بہترین کوالٹی پراڈکٹس کی یقین دہانی|| fans

11/08/2025

پنجاب میں ٹریفک پولیس کا آپریشن||بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کا موقع پر چالان||ون وے قوانین کی پاسداری نہ کرنے والوں کے خلاف موقع پر ایف آئی آر درج||والٹن روڈ لاہور ||آئیے ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں تاکہ اپنی اور دوسروں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائیں||

22/07/2025

کیا سردار شیر باز کے خ ل ا کوئی کھڑا ہوگا|اگر دونوں خاندانوں کے لوگ مدعی نہیں بنتے تو ریاست اپنا فرض نبھائے|شرعی عدالتیں ایسے مواقع پر کیوں غائب ہوتی ہیں|اسلام کے نام پر ملک بنایا لیکن آج بھی بیٹی اور بیٹے میں تفریق|اگر ایسے لوگوں کو س ز ا نہ ملی تو حکمران آخرت میں زمہ دار|پاکستان ایک ریاست ہے اور اس کے قوانین کی پاسداری سب پر لازم ہے|اداروں کو اب متحرک ہونا پڑے گا|

15/07/2025

اگر آپ نے رینٹ کی گاڑی لی ہے اور اس کے پہلے چالان موجود ہیں||لاہور سیف سٹی کس طرح آپ کو ٹریس کر کے ڈیوٹی پر موجود آفیسر کو کال کرتا ہے||ایسی صورتحال میں آپ کو کس مصیبت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے||اپنا لائیسنس اور قومی شناختی کارڈ پاس ضرور رکھیں||لوگوں کی معلومات کے لئے ویڈیو شیئر کریں||

11/07/2025

اداکارہ حمیرا اصغر علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی||اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین|| کردار کشی کرنے والے اپنے گریبان جھانکیں|| چھیپا انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اس طرح کسی کی ل ع ش دکھانے سے گریز کریں||

10/07/2025

آج صبح شروع ہونے والی بارش نے لاہور کا منظر تبدیل کر دیا||والٹن سروس روڈ پر پانی کھڑا ہو گیا||سابق ایم پی اے جناب یسین سوہل صاحب نے وجہ بتا دی||ڈسپوزل سسٹم فعال ہوتے ساتھ ہی مسئلہ حل||شدید بارش کے باوجود پانی نکال دیا گیا||سی بی ڈی منصوبہ کام کر گیا اور ٹریفک کی روانی جاری رہیfypageシ Khawaja Saad Rafique Ch Amjad Gujjar fans Geo News Urdu

Address


54750

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 99 Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share