
16/02/2025
*ریسکیو 1122 مانسہرہ/
بالاکوٹ روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ اپڈیٹ*
بالاکوٹ - جابہ کے مقام پر سیاحوں سے بھری کوسٹر پہاڑی سے نیچے جا گری ۔
بالاکوٹ- حادثے میں ٹوٹل 21 سیاح شدید زخمی۔
مانسہرہ: زخمی سیاحوں کا تعلق واہ کینٹ سے ہے۔
ابتدای اطلاع کے مطابق متاثرہ افراد میں
5 مردوں سمیت 17خواتین شامل تھیں۔
جن میں خواجہ طاہر نامی شخص جاں بحق جبکہ باقی تمام افراد زخمی۔
ریسکیو 1122 کی ٹیمز نے بر وقت ریسپانس کرتے ہوے مقامی لوگوں کے تعاون سے تمام افراد كنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا ۔
ترجمان:
ریسکیو 1122 مانسہرہ