Abdul Latif Rind

Abdul Latif Rind Political Page news

20/11/2024

*🚨💥ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جسکا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا..*

*عمران خان🔥🔥*

ارسا ایکٹ میں غیر آئینی سندھ دشمن ترامیم نامنظور سندھ دشمن ارسا ترمیم آرڈیننس کے خلاف سندھ سراپا احتجاجسندھ کی زمینیں بن...
19/09/2024

ارسا ایکٹ میں غیر آئینی سندھ دشمن ترامیم نامنظور سندھ دشمن ارسا ترمیم آرڈیننس کے خلاف سندھ سراپا احتجاج

سندھ کی زمینیں بنجر بنانے کی سازش کے خلاف " دریائے سندھ بچاؤ تحریک" کے تحت ڈسٹرکٹ نوابشاہ میں ایس یو پی سربراہ سائیں زین شاہ پی ٹی آئی ڈویژنل صدر عنایت علی رند تعلقه قاضی احمد کے صدر عبداللطیف رند و دیگر پارٹی کے رہنماؤں کی سربراہی میں احتجاج کیا گیا

13/09/2024

*خوف کی علامت بننے والا جلسہ مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں پل صراط سے گزر کر مخلوق کہاں سے آ گئی ❣️✌🏻*

09/09/2024

‏8 فروری کو بھی عوام کا فیصلہ عمران خان تھا اور 8 ستمبر کو بھی عوام کا فیصلہ عمران خان ہی ہے!

05/09/2024

پاکستان کو بچانا ہے
عمران خان کو لانا ہے

میں اسلام آباد آ رہا ہوں !
یہ سب لوگ تو آ رہے ہیں، کیا آپ بھی آ رہے ہیں؟

17/08/2024

‏عمران خان نے مجھے ملک بھر میں احتجاج کی ذمہ داری سونپی ہے، میں نے خان سے کہا کہ قوم نکلنے کیلئے تیار ہے آپ ہمیں ذمہ داری ہیں نتائج کے ذمہ دار ہم ہوں گے،

شیر افضل خان مروت

24/12/2023

Address

Kazi Ahmad

Telephone

+923009292948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Latif Rind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Latif Rind:

Share