Amb Time

Amb Time INFOTAINMENTs.

13/08/2025

ڈھوک امب میں کراچی بریانی کا شاندار آغاز۔۔
سوہاوہ چکوال روڈ ڈھوک امب

27/07/2025
ماشاءاللّٰہ۔۔ ڈھوک امب کا اپنا برانڈ۔۔سعدی سپورٹس ڈھوک امب معیاری اور بہترین کھیلوں کی تمام ورائٹی مناسب ریٹ پر دستیاب ہ...
26/07/2025

ماشاءاللّٰہ۔۔ ڈھوک امب کا اپنا برانڈ۔۔
سعدی سپورٹس ڈھوک امب معیاری اور بہترین کھیلوں کی تمام ورائٹی مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔۔۔۔

بن گیگی سیداں جو کہ بالکل خشک ہو گئی تھی مون سون کی بارشوں کے بعد انتہائی خوبصورت منظر پیش کر رہی ہےآپ بھی دیکھیں۔۔
22/07/2025

بن گیگی سیداں جو کہ بالکل خشک ہو گئی تھی مون سون کی بارشوں کے بعد انتہائی خوبصورت منظر پیش کر رہی ہےآپ بھی دیکھیں۔۔

صبح سے جاری بارش کے بعد موسم بےحد خوشگوار۔🍁🌾🍂🍃
22/07/2025

صبح سے جاری بارش کے بعد موسم بےحد خوشگوار۔🍁🌾🍂🍃

21/07/2025

یہ ویڈیو اب سے کچھ ہی دیر پہلے اسلام آباد کے علاقے سید پور کی ہے
ﷲ پاک ہر جگہ بارانِ رحمت نازل فرمائے اور سب کو زمینی و آسمانی آفات سےمحفوظ فرمائے۔۔۔

19/07/2025

مقامی فنکار
گلی گلی میں اپنے فن کا اظہار کر کے رزق روٹی کا بندوبست کر رہے ہیں۔۔

16/07/2025

ڈوہمن پل پر کام شروع ہوگیا۔ آج شام تک مکمل ہو جائے گا۔
ان شاءاللّٰہ
بشکریہ ڈھڈیال نیوز

16/07/2025

سوہاوہ سے چکوال جانے والے احباب مندرہ چکوال روڈ یا ملہال مغلاں سے پولیس چوکی عالم آباد سے بھبھڑ کال ، کوٹلے کلیال پنوال روڈ سیدھی تحصیل چوک چکوال کا استعمال کریں ڈوہمن پل کو ٹوٹنے کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے

Address


Telephone

+923175010498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amb Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share