Awami Media TV presents current news with programs health, education, recreation & general knowledge
17/08/2025
دوران سیلاب دریاؤں ، ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ، مال غنیمت نہیں 🚫
ქk ႲႩႽႬႩ
17/08/2025
پولیس کے مطابق تمام دوست پکنک منا کر واپس اپنے گاؤں آرہے تھے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔
17/08/2025
اللہ اکبر.... استغفر اللہ
17/08/2025
17/08/2025
کچھ دن پہلے اسلام آباد میں ایک کار حادثے میں گھمبیر جاوا سے تعلّق رکھنے والے ہمارے بھائی عمران وفات پا گئے تھے۔
عمران بھائی مرحوم کے ایکسیڈنٹ کے حوالے سے آج اسلام آباد میں جرگہ منعقد ہوا۔ جرگہ اُسی مسجد میں ہوا جس مسجد میں عمران بھائی نماز پڑھ کے نکلے تھے اور باہر حادثہ ہو گیا تھا۔
جن لوگوں سے حادثہ ہوا ہے ان لوگوں نے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی اور ہر طرح کا ہرجانہ بھرنے کی آفر کی۔ لیکن آفرین ہے عمران بھائی کے والدین بھائیوں کو کہ انہوں نے فی سبیل اللہ معاف کر دیا اور وہاں کہا کہ ہمیں پیسے نہیں چاہئیں یہ ایک حادثہ تھا۔
گھمبیر کے لوگوں کے لئے یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ عمران بھائی کے گھر والوں نے رقم لینے کی بجائے اُن لوگوں کو کہا کہ آپ 5 لاکھ مرتبہ درود ابراھیمی پڑھیں گے اور ہمارے بچے کو ایصال ثواب کریں گے بس یہی ڈیمانڈ ہے ہماری۔
اس سے پہلے کبھی ایسا کچھ دیکھنے میں نہیں آیا کہ ہرجانے کے طور پر رقم لینے کی بجائے یوں درود پاک پڑھنے کی ڈیمانڈ رکھی گئی ہو۔
اللہ پاک عمران بھائی کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللہ پاک لواحقین کے اس عظیم عمل کو قبول فرمائے اور اللہ پاک لواحقین کو بہتر نعمل البدل عطاء فرمائے آمین۔
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
From the wall of
Inam ul Haq Abasi
Be the first to know and let us send you an email when AWAMI MEDIA TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.