تحریک درود پڑھو بے حساب پڑھو �درود شریف ہر بیماری اور ہر غم کا علاج ہے۔
(1)
16/07/2025
16/07/2025
ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں ایڈوانس بکنگ کے لیے رابطہ فرمائیں
16/07/2025
ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں ایڈوانس بکنگ کے لیے رابطہ فرمائیں ۔
16/07/2025
ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں ایڈوانس بکنگ کے لیے رابطہ کریں۔
16/07/2025
10/07/2025
#عمرہ #مدینہ محراب نیریاں شریف
10/07/2025
ہم عمرہ بیچتے نہیں کرواتے ہیں😇
09/07/2025
فیصل آباد جھنگ روڈ پر پولیس کا نیا تھانہ ایئرپورٹ قائم کردیا گیا،فیصل آباد میں پولیس تھانوں کی تعداد پینتالیس ہوگئی،تھانہ صدر کی چوکی رشید آباد کی بلڈنگ تھانہ ایئرپورٹ کے حوالے کردی گئی،چوکی رشید آباد کو تھانہ ائیرپورٹ میں ضم کردیا گیا،تھانہ ٹھیکریوالہ کی چوکی سبزی منڈی بھی تھانہ ائیرپورٹ میں شامل،انسپکٹر یوسف شہزاد ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ تعینات، سب انسپکٹر،اے ایس آئی،حوالدار اور کانسٹیبلان سمیت سو اہلکاربھی تھانہ ائیرپورٹ تعینات کردیئے گئے،
08/07/2025
درودشریف پڑھیں بے حساب پڑھیں
08/07/2025
درود پڑھو بے حساب پڑھو
08/07/2025
اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جانے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتی ہے وغیرہ وغیرہ۔ 😧
جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہے" نے سچ اور حق کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ آپ کی ہر حرکت، یہاں تک کہ دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق "اپنے اور پرائے" سب کے سامنے کھول دیا جائے گا، کیا ہمیں یقین نہیں ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے 💔
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین یا رب العالمین 💔😭
Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.