GB MAFIA 310

GB MAFIA 310 310 → “عمر” (حضرت عمرؓ) کا عدد۔ (Justice + Power
(1)

17/09/2025

GB MAFIA 310❤️✌

غذر سے تعلق رکھنے والے کاشان کے قتل میں ملوث  دونوں لڑکوں کا فائل فوٹو۔..اس سے پہلے جو پوسٹ لگائی تھی اس میں ایک مجرم کے...
15/09/2025

غذر سے تعلق رکھنے والے کاشان کے قتل میں ملوث دونوں لڑکوں کا فائل فوٹو۔..
اس سے پہلے جو پوسٹ لگائی تھی اس میں ایک مجرم کے ساتھ معصوم تھا جس سے قارئیں کو تشویش ہوئی تھی۔۔۔ دونوں مجرموں کی فائل فوٹو

15/09/2025

UMAR DD SAHB ❤️✌
GB MAFIA 310

14/09/2025

“GB Mafia 310 کے ممبران کی آج کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تنظیمی امور، آئندہ کے منصوبوں اور اہم فیصلوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ممبران نے ایک دوسرے کے ساتھ مؤثر تجاویز کا تبادلہ کیا اور آنے والے دنوں کے لئے مزید بہتر حکمتِ عملی وضع کرنے پر اتفاق کیا۔”

03/09/2025

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*جیبی معافیہ 310 — خدمت انسانیت کے لیے*
یہ مصیبت صرف کسی ایک فرد یا خاندان کی نہیں، بلکہ ہم سب کی ہے۔ جو آج ان کے ساتھ ہو رہا ہے، کل ہمارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ اگر ہم انسان ہو کر انسان کی مدد نہیں کریں گے، اور مسلمان ہو کر مسلمان کا ساتھ نہیں دیں گے، تو پھر کون دے گا؟

*جیبی معافیہ 310* نے *منزلِ فلک والینٹئر ٹیم* کے ساتھ مل کر گھروں، محلوں اور کالونیوں میں جا کر متاثرین کے لیے امدادی فنڈ اکٹھا کیا ہے۔ یہ فنڈ مکمل طور پر *گذر کے سیلاب متاثرین* تک پہنچایا جائے گا، ان شاءاللہ۔

ہم *گلگت بلتستان* کے تمام دکاندار حضرات، سماجی کارکنان، اور عوام الناس سے اپیل کرتے ہیں کہ اگر آپ کے پاس متاثرین کی مدد پہنچانے کا کوئی ذریعہ یا استطاعت موجود ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔

*ہمیں ضرورت ہے:*
- پرانے کپڑے
- جوتے
- کمبل
- راشن
- یا جو بھی آپ دے سکتے ہیں

ہم نے اس مقصد کے لیے ایک بینر اور ایک رابطہ نمبر فراہم کیا ہے۔ آپ اپنی زکٰوۃ، صدقات یا امدادی رقوم بھی عطیہ کر سکتے ہیں۔

*یہ وقت اتحاد کا ہے، تماشہ دیکھنے کا نہیں!*
آئیے، ایک قوم بن کر کھڑے ہوں اور اپنے بھائیوں کا سہارا بنیں۔

*رابطہ کے لیے:*
(03554999001)

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB MAFIA 310 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB MAFIA 310:

Share