Ak Foundation Trust

Ak Foundation Trust AZHAR KASHIF (A.K) FOUNDATION trust ((Registration ®No 015©™))
(3)

14/06/2025

انڈیا کے رافیل تباہ ہونے پر
پاکستان میں جتنے پرجوش طریقے سے جشن منایا گیا
آج
انڈین مسافر طیارہ گرنے پر وہ ہی پاکستانی قوم صدمے میں ڈوب گٸی اور یر شہری نے افسوس کا اظہار کیا
یعنی
نفرت انسانیت سے نہیں بلکہ انڈیا کی جارحیت سے ہے ،،

28/05/2025

عالیان ولد عمران بیگ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے کعبۃ اللہ شریف کے سامنے دعا

گزشتہ روز روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے والے عالیان ولد عمران بیگ کی مغفرت کے لیے سنی، جو ان دنوں حج پر ہیں، نے کعبۃ اللہ شریف کے سامنے دعا فرمائی۔ انہوں نے عالیان کے والدین کے لیے صبر کی دعا کی اور اپنی جانب سے تعزیت کا اظہار بھی کیا۔ اللہ تعالیٰ عالیان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے والدین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

20/05/2025

ہم پاکستان کے سپہ سالار فخر پاکستان جناب حافظ عاصم منیر صاحب کو کامیاب آپریشن "بنیان المرصوص" پر حکومت پاکستان کی طرف سے فیلڈ مارشل کا خطاب ملنے پر اپنی طرف سے پوری قوم کی طرف سے کروڑوں مبارکباد پیش کرتے ہین جو ہمارے لئے باعث فخر ہے پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد منجانب سرپرست اعلیٰ احمد سعید قائم خانی ایڈووکیٹ انچارج آپریشن میڈیا سیل محمد علی پنھور ذمہ داران اظہر کاشف فائونڈیشن ٹرسٹ میرپور خاص
صحافی اینکر عبدالغفار لغاری اور شاہ زیب بھائی نے مٹھائی اکیلے اکیلے کھائی ہے اب یہ صبح پانچ کلو میٹھائی محمد علی صاحب کو پیش کریں گے 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

20/05/2025

آئی ایس پی آر

راولپنڈی، 20 مئی 2025

فیلڈ مارشل کا
اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں - فیلڈ مارشل عاصم منیر

یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں - فیلڈ مارشل عاصم منیر

صدر پاکستان، وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں۔ یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کے لیے لاکھوں عاصم بھی قربان - فیلڈ مارشل عاصم منیر

یہ انفرادی نہیں بلکہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے لئے اعزاز ہے - فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قوم کا شکریہ

الحمدللہ سپہ سالار پاکستان جنرل عاصم منیر  کو فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیاسرپرست ایڈوکیٹ سعید احمد قائم خانیانچار...
20/05/2025

الحمدللہ سپہ سالار پاکستان جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا
سرپرست ایڈوکیٹ سعید احمد قائم خانی
انچارج اپریشن میڈیا سیل محمد علی پنھور صاحب اور
ٹیم اظہر کاشف اے کے فاؤنڈیشن کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

20/05/2025

Address

House No 69 Al Imran Town Mirpurkhas Sindh
Mirpur Khas
6900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak Foundation Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ak Foundation Trust:

Share