University Times / UO Media

  • Home
  • University Times / UO Media

University Times / UO Media UniversityTimes is an official News Paper of University Of Okara.

🎓 فال 2025 (مرحلہ دوم) – داخلے جاری ہیں!یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے شعبہ جات سوشیالوجی، سوشل ورک اور سائیکالوجی میں داخلہ لے ...
08/08/2025

🎓 فال 2025 (مرحلہ دوم) – داخلے جاری ہیں!
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے شعبہ جات سوشیالوجی، سوشل ورک اور سائیکالوجی میں داخلہ لے کر
اپنے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں!

🌟 ایک جدید، ترقی یافتہ اور بااعتماد ادارہ – جہاں خواب بنتے ہیں حقیقت!

📌 اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں: http://uoadmissions.uo.edu.pk


📢 یونیورسٹی آف اوکاڑہ سے الحاق کا سنہری موقع!یونیورسٹی آف اوکاڑہ نے سال 2025-26 کے لیے پبلک و پرائیویٹ کالجز کے ساتھ الح...
07/08/2025

📢 یونیورسٹی آف اوکاڑہ سے الحاق کا سنہری موقع!

یونیورسٹی آف اوکاڑہ نے سال 2025-26 کے لیے پبلک و پرائیویٹ کالجز کے ساتھ الحاق (Affiliation) کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

🎓 ایریاز آف افیلیئیشن:
• BS
• ADP
• Post-ADP
• PGD

🌐 مکمل تفصیلات اور درخواست کے لیے وزٹ کریں: www.uo.edu.pk

📍 مقام: 2-KM، رینالہ خورد بائی پاس، ملتان روڈ، اوکاڑہ
📞 رابطہ: 044-2635326

07/08/2025

روحانیت، علم اور خوبصورتی کا حسین امتزاج — اوکاڑہ یونیورسٹی کی مسجد اور پُرسکون ماحول، دل کو چھو لینے والی جھلک۔اس خوبصورت مسجد اور پُرامن ماحول کی فراہمی پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سجاد مبین صاحب کا خصوصی شکریہ، جن کی قیادت میں یونیورسٹی ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہے۔” #روحانیت #تعلیم fans Sajjad Mubin Rana Sikandar Hayat University of Okara

یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں آرٹیکل 370 کی بحالی کے حق میں سیمینارڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز (DSA) اور ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا ...
06/08/2025

یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں آرٹیکل 370 کی بحالی کے حق میں سیمینار

ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز (DSA) اور ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز (DMCS)، یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے زیر اہتمام ایک اہم سیمینار منعقد ہوا جس میں ممتاز صحافی مجیب الرحمان شامی، سینئر تجزیہ کار سلمان غنی، سابق ڈی جی پی آر ڈاکٹر اسلم ڈوگر اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سجاد مبین نے شرکت کی۔

اس موقع پر مقررین نے آرٹیکل 370 کی بحالی اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی پرزور حمایت کی۔ رجسٹرار جمیل عاصم بھی تقریب میں موجود تھے۔

چیف گیسٹ کے طور پر خطاب کرتے ہوئے معروف صحافی مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ کشمیری عوام طویل عرصے سے پاکستان کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں کیونکہ یہاں ایک روشن مستقبل کی امید ہے۔ انہوں نے 10 مئی کے واقعات اور پاک فوج کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ “پاک فوج دنیا کی بہترین افواج میں شمار ہوتی ہے”۔

سینئر صحافی سلمان غنی نے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں کی خصوصی حیثیت ختم کر کے آزادی کی تحریک کو ختم کرنے کی کوشش کی مگر کشمیریوں نے اس ظلم کے آگے ہار نہیں مانی۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سجاد مبین نے تقریب کی صدارت کرتے ہوئے آرٹیکل 370 کے خاتمے کی شدید مذمت کی اور اظہارِ رائے، عمل اور عبادت کی آزادی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ “میڈیا اور معاشی جنگ کے اس دور میں ہم کسی بھی قسم کی غفلت کے متحمل نہیں ہو سکتے۔”

ڈاکٹر اسلم ڈوگر نے کہا کہ بھارت کا میڈیا خوف پھیلا رہا ہے جبکہ پاکستان کے میڈیا اور مورخین نے مقامی بیانیہ اجاگر کرنے میں کوتاہی کی ہے۔

ڈاکٹر زاہد بلال، چیئرمین DMCS، نے کشمیر میں مواصلاتی بلیک آؤٹ اور بھارتی فورسز کے ظلم و ستم کی شدید مذمت کی۔

آخر میں مہمانانِ گرامی کو اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔





Sajjad Mubin Rana Sikandar Hayat

"Kashmir Siege Day Seminar"August 6, 2025 | 10:00 am - 12:00 pmMain Auditorium, University of OkaraJoin us to show solid...
06/08/2025

"Kashmir Siege Day Seminar"
August 6, 2025 | 10:00 am - 12:00 pm
Main Auditorium, University of Okara

Join us to show solidarity with Kashmir!

📢 اہم اطلاع!🎓 یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں دوبارہ داخلہ جات اوپن!ان تمام طلباء و طالبات کے لیے ایک سنہری موقع ہے جو کسی وجہ س...
03/08/2025

📢 اہم اطلاع!

🎓 یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں دوبارہ داخلہ جات اوپن!

ان تمام طلباء و طالبات کے لیے ایک سنہری موقع ہے جو کسی وجہ سے پہلے داخلہ فارم جمع نہ کرا سکے تھے۔

📅 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 14 اگست 2025
📍 مختلف شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں!

👇 آج ہی اپلائی کریں اور اپنے تعلیمی خوابوں کو حقیقت میں بدلیں۔

🔗 Apply Now: uoadmissions.uo.edu.pk
📞 مزید معلومات کے لیے یونیورسٹی داخلہ آفس سے رابطہ کریں۔

📲 طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اپڈیٹس کے لیے پیج وزٹ کرتے رہیں۔

of Law, University of Okaras@top fansaUniversity of OkarasiRana Sikandar Hayatikandar Hayatا

🎓 یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ برائے آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (PGD)📢 ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی گئی ہے: 16 اگس...
03/08/2025

🎓 یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ برائے آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (PGD)
📢 ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی گئی ہے: 16 اگست 2025 تک اپلائی کریں!

یہ ڈپلومہ آپ کے لیے کیوں بہترین ہے؟
✅ آٹزم یونٹ انسٹرکٹر
✅ اسپیشل ایجوکیشن ٹیچر
✅ انکلوژن اسپیشلسٹ
✅ کلینک قائم کرنے کے اہل
✅ اسپیچ و بیہیوئیر تھراپی اسسٹنٹ

👩‍🏫 تجربہ کار اساتذہ، PhD ماہرین، اور مہمان لیکچرارز سے سیکھنے کا نایاب موقع۔

📞 رابطہ: مس سدرا – 0301-3749494
🌐 اپلائی کریں: uoadmissions.uo.edu.pk
📍 مقام: 2 کلومیٹر رینالہ خورد بائی پاس، ملتان روڈ، اوکاڑہ


fans

Announcement of 3rd Merit ListsDear Applicants, please find the attached 3rd merit lists of the following programs.LL.B ...
03/08/2025

Announcement of 3rd Merit Lists
Dear Applicants, please find the attached 3rd merit lists of the following programs.
LL.B
and
BS. Criminology
Deadline for submission of original documents and admission fee is August 06, 2025. After the given deadline, no applicant will be entertained.
Merit lists can be found on the following link also.


UO’s Selection Board recommends high-performing candidates for admin positionsThe Selection Board of the University of O...
01/08/2025

UO’s Selection Board recommends high-performing candidates for admin positions

The Selection Board of the University of Okara (UO) recommended suitable, well-qualified and high-performing candidates for the positions of Additional Treasurer, Deputy Director Academics and Trasport Officer. Chaired by the Vice Chancellor, Prof. Dr. Sajjad Mubin, the board consisted of Salman Ghani, Veteran Journalist and Group Editor Dunya Media Group, Dr. Ramzan Shahid, Assistant Professor of International Relations at the University of Gujrat and Dr. Uzma Rafique, renowned educationist. Jamil Asim, Registrar of the UO, presented the agenda of the meeting.
The Selection Board interviewed more than 60 candidates against the three positions and recommended the best ones, once against upholding the VC’s policy of meritocracy and transparency.

جمیل عاصم صاحب کو رجسٹرار یونیورسٹی تعینات ہونے پر مبارکباد، مختلف حلقوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاریاوکاڑہ (نیوز...
01/08/2025

جمیل عاصم صاحب کو رجسٹرار یونیورسٹی تعینات ہونے پر مبارکباد، مختلف حلقوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

اوکاڑہ (نیوز رپورٹر) – معروف ماہرِ تعلیم جمیل عاصم صاحب کو یونیورسٹی کا نیا رجسٹرار تعینات کیے جانے پر تعلیمی، سماجی اور علمی حلقوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اساتذہ، طلباء اور یونیورسٹی کے منتظمین نے اُن کی تقرری کو ایک خوش آئند قدم قرار دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے وسیع تجربے اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کے ساتھ ادارے کو مزید ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

یاد رہے کہ جمیل عاصم صاحب کا شمار اعلیٰ انتظامی صلاحیتوں کے حامل افراد میں ہوتا ہے اور ان کی تعیناتی کو تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے
fans Rana Sikandar Hayat University of Okara

29/07/2025

Guess the place? 😌😌😍

یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا عالمی سطح پر روشن چہرہ ✨ڈاکٹر محمد زاہد بلال، سربراہ شعبہ میڈیا و کمیونیکیشن اسٹڈیز، نے یونیورسٹی...
29/07/2025

یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا عالمی سطح پر روشن چہرہ ✨
ڈاکٹر محمد زاہد بلال، سربراہ شعبہ میڈیا و کمیونیکیشن اسٹڈیز، نے یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی نمائندگی کرتے ہوئے سنگاپور میں منعقدہ عالمی میڈیا کانفرنس IAMCR 2025 میں بھرپور شرکت کی۔
انہوں نے “ڈیجیٹل دور میں اسلامی اجتماعات کا کردار اور سماجی ہم آہنگی” پر اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا، اور دنیا بھر سے آئے محققین و ماہرین سے تعمیری مکالمہ کیا۔
یہ کامیابی یونیورسٹی کے علمی معیار اور بین الاقوامی مقام کی عکاسی ہے۔

🌍 فخر کا لمحہ – یونیورسٹی آف اوکاڑہ عالمی منظرنامے پر!
University of Okara fans

Address


Telephone

+923065161967

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University Times / UO Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to University Times / UO Media:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

University Times Story of Glory

University Times is an Urdu Newspaper of University of Okara. The First Addition of Newspaper published on 16 October 2019. An appreciation and launching ceremony was also arranged by UO Media Society on this occasion.