15/05/2024
سولر امپورٹر بمقابلہ سولر صارفین
صارفین اور امپورٹرز کا مقابلہ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے ۔
پاکستانی عوامی کی کامیاب بائکاٹ کی وجہ سے امپورٹرز بہت ہی پریشان۔ اس لئے اگر صارفین یہ مشکل وقت نکالنے میں کامیاب ہو گئے تو سولر پینلز امپورٹرز کو منہ کی کھانا پڑے گی ۔
اس کے بعد سولر پینلز کے ریٹس ایک طویل عرصہ تک موجود سطح پر ہی مستحکم رہیں گے
واللّٰہ عالم