IMRAN KHAN LOVER

  • Home
  • IMRAN KHAN LOVER

IMRAN KHAN LOVER "عمران خان واحد بندہ ہے جو کبھی اپنا ذاتی فائدہ یا نقصان کا نہیں سوچتا

Right
21/03/2025

Right

21/03/2025

میں نے کبھی کسی شخص کو اتنا طاقتور نہیں دیکھا جو جیل سے بیٹھ کر پورے نظام کو ہلا دیتا ہو! ⁦‪

Paras Jahanzaib

21/03/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Basheer AhmedDrop a comment to welcome them to our community,
21/03/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Basheer Ahmed

Drop a comment to welcome them to our community,

21/03/2025

‏سٹیٹ بینک سے گزارش ہے اس عید پر 9 روپے کا نوٹ بھی بنا دیں
سانحہ 9 مئی کی یاد میں 😅

‏جب ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب نے بلوچستان میں دہشتگردی کے اندوہناک سانحے کے بعد کہا کہ "اب رولز آف دی گیم بدل گئے ہیں" تو...
18/03/2025

‏جب ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب نے بلوچستان میں دہشتگردی کے اندوہناک سانحے کے بعد کہا کہ "اب رولز آف دی گیم بدل گئے ہیں" تو قوم نے سمجھا کہ شاید اب واقعی پالیسی تبدیل ہوگی، اور فوج کی ساری توجہ سیاسی مداخلت اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے بجائے اپنے اصل کام یعنی سرحدوں کی حفاظت اور ملک میں سیکیورٹی فراہم کرنے پر ہوگی۔

افسوس! پھر وہی پرانی گیم، وہی پرانی پالیسی۔ دہشتگردوں کے بجائے سوشل میڈیا پر اٹھنے والی ہر آواز دبانے کے لیے نوجوانوں کا اغوا اور ڈنڈے کے زور پر سوچ بدلنے کی ناکام پالیسی۔۔۔

جناب! ایسے اقدامات سے دہشتگردی کم نہیں ہوگی، بلکہ نفرتوں میں اضافہ ہوگا۔ اور یاد رکھیں، کوئی بھی جنگ عوام کی حمایت کے بغیر نہیں جیتی جا سکتی، اور یہ حمایت ڈنڈے کے زور پر تو حاصل نہیں ہوتی!

Right ▶️
17/03/2025

Right ▶️

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMRAN KHAN LOVER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share