Daily Awaz Times Wazirabad

  • Home
  • Daily Awaz Times Wazirabad

Daily Awaz Times Wazirabad اپنے علاقےکی خوشحالی کے لیے سچی کھری اور مثبت رپورٹنگ کے لیے ہمارا ساتھ دیں ۔❤

28/02/2024

بیورو چیف گجرات ڈویژن
ضلع وزیرآباد تحصیل علی پور چھٹہ
پولیس تھانہ علی پور چٹھہ کی چوکی رسول نگر کا
پورا عملہ معطل
بھاری رقم لے کر ملزم چھوڑ دیے
اعلی حکام نے کاروائی عمل میں لا کر پورے عملے کو معطل کر دیا

02/05/2023

(بیورو چیف) وزیرآباد
تھانہ سٹی وزیرآباد کے علاقہ چناب ٹول پلازہ کا کیش لے کر جانے والی وین پر ڈاکوؤں کا حملہ، منیجر 2 گارڈز سمیت 3 افراد جان بحق ، ڈاکو کروڑوں روپے لے کر فرار .
علاقہ میں شدید خوف و ھراس

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جب بھی آواز دی ہمیشہ پہلی صفوں میں ملنے والا وفادار کھلاڑی امیدوار pp 52 محمد اح...
29/04/2023

چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جب بھی آواز دی ہمیشہ پہلی صفوں میں ملنے والا وفادار کھلاڑی امیدوار pp 52 محمد احمد چھٹہ عمران خان کی ریلی کی کال پر آج بھی اپنی ٹیم کے ساتھ زمان پارک میں موجود ہے امیدوار pp51 چوہدری یوسف مہر بھی ہمراہ ہیں

ڈاکٹر محمد عبیداللہ گوھر امیدوار پی پی 52 قادر آباد بیراج کے متاثرین کی بحالی ۔فوڈ ۔ راشن کی فراہمی کے حوالے سے الخدمت ف...
29/04/2023

ڈاکٹر محمد عبیداللہ گوھر امیدوار پی پی 52 قادر آباد بیراج کے متاثرین کی بحالی ۔فوڈ ۔ راشن کی فراہمی کے حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے ساتھ ہر طرح کی مدد کے لیے متاثرین میں موجود

14/04/2023

استغفر الله ۔۔۔ نعوذ باالله
فیصل آباد نشاط آباد کے علاقہ میں سٹی ھاؤسنگ کالونی میں ایک عورت نے نبوت کا دعویٰ کر دیا
تھانہ نشاط آباد نے کاروائی کرتے ہوئے ملعونہ کو گرفتار کر لیا ہے

(بیوروچیف) سٹی صدر یوتھ وِنگ علی پور چھٹہ پاکستان مسلم لیگ(ن) رانا وسیم سرور روڑ ایکسیڈینٹ میں وفات پاگئے ہیں
13/04/2023

(بیوروچیف) سٹی صدر یوتھ وِنگ علی پور چھٹہ
پاکستان مسلم لیگ(ن) رانا وسیم سرور روڑ ایکسیڈینٹ میں وفات پاگئے ہیں

وزیرآباد/ بیوروچیف عمران خان کے لانگ مارچ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر بھدر جاں بحق عامر بھدر کیس کی تفتیش میں اہم ک...
09/04/2023

وزیرآباد/ بیوروچیف
عمران خان کے لانگ مارچ حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر بھدر جاں بحق عامر بھدر کیس کی تفتیش میں اہم کردار تھے ہارٹ اٹیک کے باعث جان کی بازی ہار گئے، ذرائع
عامر بھدر ان دنوں ایس ایچ او صدر وزیرآباد تعینات تھے

03/04/2023

دیال سنگھ نے مسلمانوں کے لیے رمضان مبارک میں اپنا منافع چھوڑ کر فل رعائتی آفر دی تاکہ مسلمانوں کے لیے آسانی ہو مسلمانوں نے اسے قتل کر دیا

گجرات:خالدہ آباد میں تراویح پڑھانے آئے نوجوان حافظ قرآن  کیساتھ امام مسجدکی مبینہ زیادتی  امام مسجد نشہ آور چیز کھلا کر ...
26/03/2023

گجرات:خالدہ آباد میں تراویح پڑھانے آئے نوجوان حافظ قرآن کیساتھ امام مسجدکی مبینہ زیادتی

امام مسجد نشہ آور چیز کھلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ

بناتارہا،متاثرہ نوجوان کی مدعیت میں امام مسجدمولوی ریاض کیخلاف مقدمہ درج، پولیس

کے مطابق امام مسجد نے نوجوان کو تراویح مصلے سنانے کیلئے بلایا تھا

04/03/2023

لاہور کی خاتون ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر نے 8 مارچ کو عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار کردیا، ۔۔سیکیورٹی خدشات، خواتین کے حقوق سے متعلق ’متنازع‘ پلے کارڈز، بینرز اور جماعت اسلامی کے ’حیا مارچ‘ کے اراکین سے تصادم کے خدشات کے پیشِ نظر فیصلہ کیا۔
پابندی کا فیصلہ غیر آئینی اور غیر اخلاقی ہے، ہائیکورٹ بار کی خاتون سیکرٹری صباحت رضوی نے پابندی چیلنج کر دی۔

21/02/2023

(بیورو چیف) گجرات ڈویژن کی معطلی پر ایڈووکیٹ ابوبکر ضیاء چھٹہ اور ضلع وزیرآباد تحصیل علی پور چھٹہ معطلی پر سینئر نائب صدر سنٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف محمد احمد چھٹہ ایڈوکیٹ اخلاق حیدر چھٹہ اور ایڈوکیٹ نعمان اکبر نے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی تمام درخوست گزاروں کا کیس ایک ہی ہونے کی وجہ سے محترم جج جسٹس شاہد کریم نے تمام پٹیشنز کو جوائنٹ کر دیا اور ایک ہی وقت میں کیس سنتے ہوئے نگران حکومت کے معطلی کے نوٹیفکیشن کو معطل کرکے گجرات ڈویژن اور ضلع وزیرآباد تحصیل علی پور چھٹہ کو بحال کر دیا

کامونکی علی پور چٹھہ اور وہاڑی میں شہریوں کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے تین نامزد اشتہاری وحید علی حسنین اور یونس...
16/02/2023

کامونکی علی پور چٹھہ اور وہاڑی میں شہریوں کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے تین نامزد اشتہاری وحید علی حسنین اور یونس خوشی کو سی آئی اے گوجرانوالہ کی اسپیشل ونگ ٹیم نے انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرلیا

Address


Telephone

+923007369428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Awaz Times Wazirabad:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share