اگر آپ کو بین الاقوامی اسٹبلیشمنٹ کہتی ہے کہ ملک توڑو تو توڑدو ہم نے کونسا پاکستان پر کلمہ پڑھا ہے اگر چہ توڑنے پر ہم خوش نہیں ہے لیکن کیاکرے بچا بھی تو نہیں سکتے جب ہم آپ کے سامنے کھڑے نہیں ہوے تو کیوں ماررہے ہو اور اگر آپ ملک بچانا چاہتے ہو تو ہم ویسے بھی توڑنا نہیں چاہتے تو کیوں ہمارا خون بہا رہے ہو آبادیاں اجاڑ رہے ہو ۔
شیخ الاسلام قائد جمعیت حضرت شیرانی صاحب ۔
02/10/2024
شیخ الاسلام حضرت مولانا محمد خان شیرانی صاحب حفظہ اللہ کا پیغام ان حالات میں یہ ہے کہ نہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف لڑیں ، نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کیلئے لڑیں، صرف اسٹیبلشمنٹ کے مذموم عزائم سے قوم کو آگاہی دیں ۔
اسی آگاہی مہم کے سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام 3 اکتوبر کو جامعہ دارالھدی تحصیل نانا صاحب خانوزئی ضلع پشین میں تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا جا رہاہے ۔
آپ کی شرکت آپ کیلئے باعث اصلاح و رہنمائی اور ہمارے لئے باعثِ افتخار ہوگی ۔
Be the first to know and let us send you an email when رابطہ جمعیت علماء اسلام پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to رابطہ جمعیت علماء اسلام پاکستان: