Piagham Tv

Piagham Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Piagham Tv, TV Channel, .

جیسے یہ لالہ نہیں کوئی ایٹم بم ہے 😀۔انگلینڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے منتظمین نے پاک بھارت میچ منسوخ کر دیا۔ آفریدی کی موجودگ...
20/07/2025

جیسے یہ لالہ نہیں کوئی ایٹم بم ہے 😀۔
انگلینڈ میں جاری ٹورنامنٹ کے منتظمین نے پاک بھارت میچ منسوخ کر دیا۔
آفریدی کی موجودگی میں عرفان پٹھان، یوسف پٹھان، ہربھجن سنگھ، یوراج سنگھ اور سریش رائنا نے میچ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔ ساتھ یہ بھی کہا تھا اگر لالہ اسٹیڈیم میں آیا تو پھر بھی نہیں کھیلیں گے۔

19/07/2025

بھیجا ہے جنت سے تجھ کو خدا نے چوما ہے تجھ کو میرے مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلّم نےاے سنگ اسود تیرا مقدر اللہ اکبر اللہ اکبر

19/07/2025

#محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

’مینگو ڈپلومیسی‘ بنگلہ دیش کا نریندر مودی کو 25 من آموں کا تحفہ
19/07/2025

’مینگو ڈپلومیسی‘ بنگلہ دیش کا نریندر مودی کو 25 من آموں کا تحفہ

 #الله  #آمین__یا__رب__العالمین  #رحممت اے اللہ پاک مقروضوں کی غیبی مدد فرما آمین
19/07/2025

#الله
#آمین__یا__رب__العالمین
#رحممت

اے اللہ پاک مقروضوں کی غیبی مدد فرما
آمین

05/07/2025

وہ تو اس آل میں سے تھے جن کے ایڑھی رگڑ سے مالک کائنات نے پانی کا چشمہ جاری کر دیا تھا
سلام
امام حسین ابن علی رضہ اللہ عنہ
نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

27/06/2025

عمرؓ کے آنے سے کفر پر
جو زوال آیا کمال آیا۔💯

17/06/2025
قسم وفا کی… پرواز شہادت کییہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ ہر ایک پائلٹ نے دشمن ...
10/05/2025

قسم وفا کی… پرواز شہادت کی
یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔ ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے۔ نہ جھجک، نہ خوف، صرف ایک دعا “یا اللہ، وطن کی عزت سلامت رکھنا، اگر ہم واپس نہ آئیں تو ہماری لاشیں پرچم میں لپٹی ہوں!

لیکن ربِ ذوالجلال کی مدد شاملِ حال رہی، الحمدللہ، پاک فضائیہ کے تمام شاہین کامیاب مشن مکمل کر کے پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ اور سسرام کے ایئربیسز کو تباہ کرنے کے بعد محفوظ واپس لوٹ آئے!

مرکزی جمعیت اہلحدیث آج یتیم ہوگئی ایک باپ کی شفقت رکھنے والا سایہ آج اٹھ گیاامیر محترم 💔😥😥😥😥
03/05/2025

مرکزی جمعیت اہلحدیث آج یتیم ہوگئی ایک باپ کی شفقت رکھنے والا سایہ آج اٹھ گیا
امیر محترم 💔😥😥😥😥

Address


Telephone

+923437744693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Piagham Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Piagham Tv:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share