اپنے ہر قسم کے Event کی لائیو بڑاڈکاسٹنگ اور HD ویڈیو بنوانے کے لیے ہمارے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
08/08/2025
آج بروز جمعہ جامعہ مسجد صحابہ کرام رضی اللہ عنہ سیری میں پروفیسر ڈاکٹر سید اکمل شاہ صاحب نے جمعہ کا خطبہ دیا ماشاءاللہ دین کے حوالے سے ایک ایک بات بڑے غور سے سمجھائی اللہ پاک پروفیسر صاحب کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطاء فرمائے آمین ❤❤❤
06/08/2025
محفل ختم چہلم بسلسلہ ایثال صواب الحافظ و قاری جناب قاری عزیز احمد مرحوم صاحب بمقام سیری
02/08/2025
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے یوسی بیور گاؤں سیری سے تعلق رکھنے والے الخافظ و قاری جناب خافظ عزیز احمد صاحب قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش اور مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
نماز جنازہ کل 3 اگست بروز اتوار سیری کے مقام پر ادا کی جائے کی
#و #خبر #صبر
02/08/2025
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے یوسی بیور گاؤں سیری سے تعلق رکھنے والے الخافظ و قاری جناب خافظ عزیز احمد صاحب قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش اور مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
17/07/2025
یوسی بیور گاؤں سیری میں بجلی کی تاریں جڑنے سے کئی گھروں میں کافی چیزیں جیسا کہ فریزر ٹی وی اور بلب وغیرہ جل گئے ذمہ دار صرف اور صرف واپڈا۔واپڈا والوں کی نہ اہلی کی وجہ سے لوگوں کا نقصان ہوا ہے اب یہ نقصان کون بھرے گا یہ محکمہ صرف اور صرف بل وقت پر موصول کرنے تک محدود رہ گیا ہے یاد رہے یہ واقعہ 7:35 پر پیش آیا ابھی تک واپڈا کا کوئی فرد ابھی تک یہاں نہیں پہنچا
Be the first to know and let us send you an email when Apna Beor News Pothwari channel hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Apna Beor News Pothwari channel hd: