Mr-Malik

Mr-Malik ᴛʜɪꜱ ɪꜱ ᴍʏ ᴏꜰꜰɪᴄɪᴀʟ ᴘᴀɢᴇ. ❤️
ᴡᴏʀᴋᴇʀ ᴏꜰ ᴘᴛɪ (ɪᴍʀᴀɴ ᴋʜᴀɴ) 😘
ɴᴇᴇᴅ ʏᴏᴜʀ ꜱᴜᴘᴘᴏʀᴛ 🏋🏿
ꜰᴏʟʟᴏᴡ ᴜᴘ ꜰᴏʀ ᴍᴏʀᴇ ᵀᵒᵖ ᴠɪᴅᴇᴏꜱ 🌀
(8)

One word for Bilawal ... 😏
24/06/2025

One word for Bilawal ... 😏

جو ٹرمپ کے قدموں میں بیٹھ آیا ہے وہ اور اس کی حکومت اسے ایران کے لیے آنکھیں دیکھائیں گے ؟ ۔۔۔۔
24/06/2025

جو ٹرمپ کے قدموں میں بیٹھ آیا ہے وہ اور اس کی حکومت اسے ایران کے لیے آنکھیں دیکھائیں گے ؟
۔
۔
۔
۔

24/06/2025

جب ”مالک“ خود لڑائی پر اتر آئے تو سمجھ جاؤ کہ اس کا ”کتا“ ہارنے والا ہے یا
ہار چکا ہے!!

24/06/2025

‏سسرال کے خلاف ٹویٹ کرنا مطلب بچوں کا خرچہ خود اٹھانا ہوگا 😜
کوئی مزاق اے

23/06/2025

پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے اور امریکا کے ساتھ بیٹھا ہے 😜
دو قومی نظریہ

23/06/2025

نؤبل پرائز تو اصل حقدار تو ایران ہے جو دنیا کی دو بڑی دہشتگرد ریاست سے ایک ہی وقت میں لڑ رہا ہے❣️

15/06/2025

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کے ایک آدمی کو ہاتھ میں پرچی لیے ایران کے بارڑ کی طرف جاتے دیکھا گیا ہے۔ جو کہ جنگ کا ڈیزائن تھا۔ 😲😂

14/06/2025
11/06/2025

پہلےبازارمیں80روپے کی یہودی چینی تھی پھرمسلمانوں کوغصہ آیا اب #الحمدللہ بازارمیں190روپےکی مومن چینی آگئی

10/06/2025

🚨بجٹ 2025🚨
90% ۔۔ فوج
6% سرکاری ملازمین
3% تعلیم
0.1%۔ 25 کروڑ کیڑے مکوڑے

05/06/2025

سامنے والی جیب سے پیسے نکالنے پر 5٪ سائیڈ والی جیب سے 7٪ اور شلوار والی جیب سے پیسے نکالنے پر 10.5٪ ٹیکس کی تجویز 🤣

Address

Rahim Yar Khan

394111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr-Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr-Malik:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share