صحت کے حوالے سے خصوصی پروگرام روزانہ رات اٹھ سے نو بجے تک امید سینٹر صوابی پر
پروگرام میں براہ راست کال کرنے کے لیے نمبر ڈائل کریں
03129666509
یا اپنے سوالات ہمیں کمنٹ کریں ۔
پروگرام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوستوں کو فائدہ پہنچ سکے شکریہ ۔
Owais Qarni Rafi Ullah Norez Khan Shahzad Khan Afzaal Ahmad Ahmad Alidawoodkhel Malik Qasim Syed Alam Asad Ullah Umeed Center Swabi امید سینٹر صوابی
11/08/2025
میرا نام محمد ظاہر ہے میں واضح کرتا ھوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ھے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ھے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ھوں گے ۔
جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ھیں۔
مدت آج ختم ھو رھی ھے۔
براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ھو سکتے ھیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیےفیس بک اور میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
Be the first to know and let us send you an email when Umeed Center Swabi امید سینٹر صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.