H&A Official's

  • Home
  • H&A Official's

H&A Official's اسلام وعلیکم �
اپنی قیمتی رائے ہمارے ساتھ ضرور شیئر کر?

28/08/2023

!

سی پی آئی ٹیوشن اینڈ کوچنگ اکیڈمی چکدرہ میں نئے کلاسسز کا باقاعدہ آغاز انشاء اللہ 04 ستمبر سے ہونگے۔

نئے کلاسسز مکمل SLO BASED ہونگے۔

رابط نمبرز:
0345-9452833
0305-9843897

01/08/2023

سی پی ائی کالج چکدرہ آمیر اباد میں ایف ایس سی کےلئے داخلے جاری ہیں۔
پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ
رابط نمبر: 03459362126

خواگہ کلی وال ❤️
26/07/2023

خواگہ کلی وال ❤️

03/11/2022
01/11/2022

عوام کی خدمت کے جذبے سے سرشار جناب تاثیر خان (جنرل کونسلر) نے گاؤں رامیال پیرآباد میں پانی کے بحران کے حل کیلئے کنویں کا باقاعدہ افتتاح کیا . اہلیان پیرآباد نے ان کا شکریہ ادا کیا .

11/10/2022

ضروری اعلان
آج جی پی ایس رامیال کھلا رہے گا لہذا اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنایا جائے. شکریہ

الحمداللہ.تعلیم کے لحاظ سے ہمارے گاؤں رامیال نے اپنے پرانے روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر میدان مارلیا. گاؤں سے...
17/09/2022

الحمداللہ.
تعلیم کے لحاظ سے ہمارے گاؤں رامیال نے اپنے پرانے روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر میدان مارلیا. گاؤں سے پانچ اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو پی ایس ٹی BPS 12 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
محمد ادریس
حبیب اللہ
سمیع الحق
نعیم اللہ
فہاد حسین

09/08/2022

ضروری اعلان برائے احتجاج تحصیل ادینزئ(بجلی بل ٹیکس)
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے. کہ بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکس لگانے کی وجہ سے غریب عوام کی چیخیں نکل رہی ہے. لیکن ادینزئ کے تمام سیاسی جماعتوں سمیت منتخب نمائندے مکمل خاموش ہیں..مہنگائی کے اس دور میں یہ ظالمانہ ٹیکس لگانا غنڈہ گردی اور بد معاشی ہے.. اس ظالمانہ ٹیکس اور ظلم کے خلاف ادینزئ اصلاحی جرگہ. .اور انجمن تاجران ادینزئ کے زیر اہتمام بروز جمعرات بوقت 10: 30 بتاریخ 12:8:2022 چکدرہ چوک میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوگا. ..اور مین شاہراہ مکمّل طور پر بند رہیگا..جب تک مطالبات تسلیم نہ ہو .ادینزئ کے تمام غیور عوام سے شرکت کی اپیل ہے. .متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں ..کہ پانج دن کے اندر اندر یہ ظالمانہ ٹیکس واپس لیں. بصورت دیگر حالات کی زمہ داری متعلقہ اداروں پر عائد ہوگی. تمام زیلی تنظیمیں بر وقت شرکت یقینی بنائے. ...شکریہ
منجانب : خواجہ فیض الغفور صدر ادینزئ اصلاحی جرگہ و صدر انجمن تاجران ادینزئ

Address


Telephone

+923450386031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H&A Official's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H&A Official's:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share