Aqeel Ahmed

Aqeel Ahmed The profession as a Freelancer, SEO Specialist, Affiliate Marketing, Blogging, Training

08/04/2026

پاکستان نے دنیا بھر سے قرض مانگتے، مانگتے، آج دنیا بھر کو قرض دار کر دیا ♥️

07/04/2026

کیا عظیم قوم ہے۔
ای ران۔
جاکر پلوں اور پاور سٹیشنز پر کھڑے ہوگۓ۔
بہادر ترین۔

02/04/2026

پاکستان میں پیٹرول 458 روپے فی لیٹر ہے
اور تنخواہ 32 ہزار۔

یعنی ایک عام آدمی اپنی پوری مہینے کی کمائی سے صرف 70 لیٹر پیٹرول خرید سکتا ہے۔

بھارت میں یہی آدمی 150 لیٹر سے زیادہ خرید لیتا ہے۔
بنگلہ دیش میں 100 لیٹر کے قریب۔

یہ فرق نظام کا ہے۔

ہمیں مہنگائی نہیں مار رہی،
ہمیں کمزور معیشت مار رہی ہے۔

جب ملک اپنے عوام کو ریلیف دینے کے قابل نہ رہے
تو ہر اضافہ ایک اعلان ہوتا ہے کہ بوجھ تم عوام نے ہی اٹھانا ہے۔

اور ہم؟
ہم ہر بار یہ بوجھ اٹھا لیتے ہیں۔

اسی لیے حالات بدتر ہوتے جاتے ہیں۔

02/04/2026

لائن لمبی ہو گئی ہے، گورمنٹ سے گذارش ہے کہ
چھتراں لئی بندے ودھاؤ

𝖤𝗂𝖽 𝗎𝗅 𝖥𝗂𝗍𝗋 𝖬𝗎𝖻𝖺𝗋𝖺𝗄 ❤️✨
21/03/2026

𝖤𝗂𝖽 𝗎𝗅 𝖥𝗂𝗍𝗋 𝖬𝗎𝖻𝖺𝗋𝖺𝗄 ❤️✨

18/03/2026



شہادت شہادت … سعادت سعادت ✨

11/03/2026

🚨امید ہے پاکستان میں 5G کی نیلامی کے بعد 4G میں بہتری آئے گی جس سے 3G صحیح چلنے لگے گا

03/03/2026

امریکی وزیرِ جنگ نے کھلے عام اعلان کیا کہ “ایران جیسے ممالک جو نبیوں کے اسلام پہ عمل کرتے ہیں انہیں جوہری ہتھیار کی اجازت نہیں دی جاسکتی”

اب تو سمجھ جاؤ

یہ آٶٹ ہونا شروع ہوگۓ۔
15/02/2026

یہ آٶٹ ہونا شروع ہوگۓ۔

06/12/2025

You Paid School and don't learn how to earn money
Don't pay to youtube and teacher teach you how to earn Money

19/09/2025

ہر ویکسین پاکستانیوں کو بانجھ کرنے کے لئے ایجاد ہوتی ہے اس کے باوجود 1998 میں آبادی 13 کروڑ تھی جو دوگنی ہو کر 26 کروڑ ہونے کو ہے

Address


Telephone

+923341717138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqeel Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqeel Ahmed:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share