Abdullah Sajid Jutt Live

  • Home
  • Abdullah Sajid Jutt Live

Abdullah Sajid Jutt Live Cricketer

Star ⭐ Batsman Ahmad Bhai From 73/5L Joins MKS Brand❤️ ⭐ ⭐
19/07/2025

Star ⭐ Batsman Ahmad Bhai From 73/5L Joins MKS Brand❤️

Star ⭐ All-Rounder Hafeez Khan And Jamal Khan From 36/4L Joins MKS Brand ❤️❤️  ⭐ ⭐
19/07/2025

Star ⭐ All-Rounder Hafeez Khan And Jamal Khan From 36/4L Joins MKS Brand ❤️❤️

ان ڈیزائن میں کٹ بن رہی ہیں اگر کسی نے کٹ بنوانی ہو تو رابطہ کر سکتا ہے ایم کے ایس سپورٹس ساہیوال 0312604049403086939376...
17/07/2025

ان ڈیزائن میں کٹ بن رہی ہیں اگر کسی نے کٹ بنوانی ہو تو رابطہ کر سکتا ہے
ایم کے ایس سپورٹس ساہیوال
03126040494
03086939376

14/07/2025

🏆 Tournament Favorite! 🏆
Our MKS Sports tennis balls are a hit in every tournament! 🎾 Quality you can trust, performance that stands out.
📞 Order now at [MKS SPORTS SAHIWAL03126040494
03086939376]
and experience the difference.

🏆 ٹورنامنٹ کا پسندیدہ انتخاب! 🏆
ہمارے MKS Sports ٹینس بالز نے ہر ٹورنامنٹ میں اپنی چھاپ چھوڑی ہے! 🎾
🟢 وزن: 65_66 گرام
🟢 سائز: آفیشل سائز ۷۷-۷۸ ملی میٹر
📞 ساہیوال میں آپ کو MKS Sports ٹینس بالز چاہیے تو [آپ کا فون نمبر] پر رابطہ کریں۔
🤟🤟🤟

10/07/2025

اب آپ کو معیاری کرکٹ بال کرکٹ بیٹ لینے کے لیے ساہیوال پاک پتن یا اوکاڑا جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ایم کے ایس کی ڈبل پریشر معیاری بال ہول سیل ریٹ اور ریٹیل پر خریدنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں
03126040494
03086939376

08/07/2025

وٹہ بولر = کرکٹ کی تباہی! 🏏❌

وٹہ بولر وہ ناسور ہیں جو ان بولرز کا حق کھا رہے ہیں جنہوں نے محنت، ٹریننگ اور اصولوں کے مطابق کھیلنا سیکھا۔
ایسا بولر جو غیرقانونی ایکشن کے ساتھ کھیلتا ہے، وہ نہ صرف اپنی ٹیم کے ساتھ بےایمانی کرتا ہے بلکہ کرکٹ جیسے عظیم کھیل کے ساتھ بھی ناانصافی کا مرتکب ہوتا ہے۔
ٹوپی پہنا کر، وٹہ بولرز کو لیگوں اور ٹورنامنٹس میں شامل کرنا…
یہ ان کھلاڑیوں کے ساتھ ظلم ہے جو دن رات محنت کر کے، سیکھ کر، اصولوں کے ساتھ کھیلتے ہیں۔
#سوال یہ ہے: وٹہ بولر کو کیوں نہیں روکا جاتا؟
جو ان کو موقع دیتے ہیں، وہ بھی شریکِ جرم ہیں…
اور جو خاموش تماشائی بنے رہتے ہیں، وہ بھی کھیل سے بےوفائی کرتے ہیں۔
وقت آ گیا ہے کہ ہم وٹہ بولر کے خلاف آواز بلند کریں!
اصلی ٹیلنٹ کو موقع دیں، کرکٹ کو صاف اور شفاف بنائیں!




پہلا مشتاق میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 70پانچ بٹھلیاں والا کو ٹیم ایم کے ایس 46 فائیو ایل واریرز نے 65/5L کو  ف...
06/07/2025

پہلا مشتاق میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 70پانچ بٹھلیاں والا کو ٹیم ایم کے ایس 46 فائیو ایل واریرز نے 65/5L کو فائنل میں شکست دے کر اپنے نام کر لیا۔پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم ایم کے ایس 46 پانچ ایل واریئرز نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا عابد جٹ کیپٹن کلیم اللہ فیصل ذیلدار عبداللہ ساجد ندیم اعجاز ،اسامہ،ناصر ،نبیل جی ،شان صاحب اور لارا نے اچھی کارکردگی دکھائی اور ٹیم کو فاتح بنوایا۔
کیپٹن کلیم اللہ جٹ نے بھی ایونٹ کے بقیہ میچز اور فائنل میں اچھی بیٹنگ کی۔
اس ایونٹ میں سب سے اچھا میچ 46 پانچ ایل اور 85 پانچ ایل کے درمیان کھیلا گیا جو کہ سپر اوور تک گیا ۔
عابد جٹ نے اس پورے ٹورنامنٹ میں بہت اچھی بالنگ کی ڈبل وکٹ میڈن اوور کیا اور سعید بھٹی اور منیب منی کو آؤٹ کیا ۔اس ٹورنامنٹ کے سب سے اچھے باولر کا ایوارڈ عابد جٹ کے نام رہا ۔
بیٹنگ میں فیصل ذیلدار نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا کوارٹر فائنل میچ میں سپر اوور میں میچ وننگ سکس لگانے کے ساتھ ایونٹ میں اچھی بیٹنگ کی اور اس ایونٹ کے بیسٹ بیٹسمین ہونے کا ایوارڈ اپنے نام کیا ۔
تمام ٹیم اس کامیابی پر مبارکباد کی مستحق ہے ۔
ویل ڈن ٹیم ایم کے ایس 46/5L واریئرز

پہلا مشتاق میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ چک نمبر 70 پانچ ایل میں کھیلا گیا اس کے سرپرست اعلی تھے اسد علی بٹھلہ را...
06/07/2025

پہلا مشتاق میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ چک نمبر 70 پانچ ایل میں کھیلا گیا اس کے سرپرست اعلی تھے اسد علی بٹھلہ رانا معظم رانا حسیب یاسر علی وغیرہ۔
ایم کے ایس 46 پانچ ایل واریئرز ٹیم تمام مینجمنٹ کمیٹی اور آرگنائزرز کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے ایک اچھا ایونٹ کروایا کسی ٹیم کے ساتھ کوئی بھی زیادتی نہیں کی گئی۔تمام تر انتظامات انتہائی منظم انداز میں کیے گئے تھے۔
ٹورنامنٹ آرگنائزر رانا معظم کا یہ کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ صرف براڈکاسٹرز کے ساتھ ہی کامیاب نہیں کروائے جا سکتے بلکہ اگر ٹورنامنٹ کمیٹیاں خود اچھی کرکٹ کروائیں اور خود اس کی کوریج کریں تو بھی ٹورنامنٹ کامیاب ہو سکتے ہیں۔
رانا حسیب کی آئی ڈی پر یہ ٹورنامنٹ لائیو کیا گیا۔ ایک اچھا ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچا جس کوٹیم ایم کے ایس 46 پانچ ایل واریئرز نے اپنے نام کیا۔

ویری ویل ڈن 70 پانچ ایل ٹورنامنٹ آرگنائزرز

Famous Young Talented Players from 50/5L Shahzaib , Adil , Afzaal Joins MKS Brand ❤️🏏🏏🏏
04/07/2025

Famous Young Talented Players from 50/5L Shahzaib , Adil , Afzaal Joins MKS Brand ❤️🏏🏏🏏

Captain Khawar Gujjar , Ali Jutt and Asim from 73.A/5L Joins MKS Brand.👑❤️ Welcome❤️
01/07/2025

Captain Khawar Gujjar , Ali Jutt and Asim from 73.A/5L Joins MKS Brand.👑❤️
Welcome❤️

29/06/2025
Shani Lefty From 36/4L Okara and Tajamal Bhai Joins MKS Brand.❤️    Visit MKS SPORTS 46 5L for Sri Lankan and Rawla Kot ...
24/06/2025

Shani Lefty From 36/4L Okara and Tajamal Bhai Joins MKS Brand.❤️



Visit MKS SPORTS 46 5L for Sri Lankan and Rawla Kot Bats
Free Delivery anywhere in Pakistan.
Contact: 03126040494/03086939376

Address


Telephone

+923126040494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Sajid Jutt Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Sajid Jutt Live:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share