29/10/2025
نوتال/ٹرین حملہ
نوتال کے قریب جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے راکٹوں سے حملہ،پولیس
کوئٹہ:نامعلوم افراد نے جعفر ایکسپریس پر چار راکٹ فائر کیے گئے،پولیس
کوئٹہ:سکیورٹی فورسسز اور پولیس کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار،تلاش جاری،پولیس
کوئٹہ:مزید تحقیقات سیکورٹی فورسز کررہی ہے
نصیرآباد:جعفر ایکسپریس پر حملے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد ٹرین کو نوتال کی حدود میں روک دیا گیا ہے